براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری مارچ میں 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
گزشتہ 9 برس کے دوران پاکستان میں ایک ماہ میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہے جب کہ مارچ کے مہینے میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں جو پچھلے 20 ماہ میں سب سے زیادہ ہیں۔
مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619…
سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 6687 روپے کم…
اسٹاک ایکسچینج ، تیزی کے نئے ریکارڈز قائم
کستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ حصص بازار میں پیر کے روز 423 پوائنٹس کی…
سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری قرار، ماہرین صحت
سگریٹ کی بڑھتی کھپت کی وجہ سے صحت عامہ اور معاشی اخراجات کے باعث قومی معیشت پر پڑنے والے بھاری بوجھ کے پیش نظر ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(FED)میں اضافے کے لیے عالمی بینک کی سفارشات پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا ہے۔…
پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دیدی۔
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی…
سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے
ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی اور ابتدائی طور پر نئی دریافت سے یومیہ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس جب کہ 1040 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق ماڑی فیلڈ کے کنویں…
گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں، وزیر پیٹرولیم
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی جب کہ گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں۔
زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا واحد طریقہ درآمدات میں…
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کردی
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکج کی درخواست کر دی جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔
اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت…
محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط
محکمہ ایکسائزپنجاب نے لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے پاکستان بھرکے 26 بینکوں کے صدورکو خط لکھ دیا۔
ڈائریکٹر ایکسائز لاہور محمد آصف کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے تمام بینکوں کے سربراہان کو لکھےگئے خط میں 18 ہزار…
برآمد کی اجازت ملنے سے پہلے ہی چینی مہنگی ہوگئی
حکومت کی جانب سے شوگر ملز کو برآمد کی اجازت ملنے سے پہلے ہی چینی مہنگی ہوگئی ہے۔
لاہور میں 4 روپے کے اضافے کے بعد ایک کلو چینی دوبارہ ڈیڑھ سو روپےکی ہوگئی ہے جب کہ ایکس مل قیمت 142 اور ہول سیل میں چینی 144 روپےکلو ہوگئی ہے۔
اکبری…