براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 15 فیصد کم ہوگئی

جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 15 فیصد کم ہوگئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 34 لاکھ 14 ہزار ٹن رہی۔ جنوری 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہو گیا…

پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری

اسلام آباد: ملک کے کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی کا خود بخود حساب لگائے گی، یہ ایپ ریکارڈ رکھے گی اور دکاندار کو ادائیگی کرنے میں سہولت فراہم کرے گی۔ ایپ کے ذریعے…

پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی، آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے غیر ادا شدہ قرض کی کلیئرنس کے مجوزہ منصوبے کی فوری طور پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے منظوری حاصل کی جائے۔ مقصد اس قرض کو ختم کرنے کے لیے بجلی اور گیس…

روزویلٹ ہوٹل، مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط

روز ویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے جے ایل ایل کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے ایک مالیاتی مشاورتی خدمات کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت نجکاری کے مطابق نجکاری کمیشن کے دفتر میں جے ایل…

اسٹیل ملز اراضی پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون، اسٹیک ہولڈر گروپ کے تحفظات

کراچی: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹشن کونسل کے تحت پاکستان اسٹیل کی اراضی پر جدید ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے قیام کی تجویز سے سندھ کی نگران حکومت نے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے چیف سیکریٹری سندھ کو ارسال کردہ مراسلے میں…

ملک میں جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 15 فیصد کم ہوگئی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری میں سیمنٹ کی کھپت 34 لاکھ 14 ہزار ٹن رہی،جنوری 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ میٹرک ٹن تھی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے بتایاکہ جولائی تا جنوری سیمنٹ کی فروخت 5.92 فیصد…

میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی، صارفین پر ایک سال میں 20 ارب روپےسے زائد کا بوجھ پڑا، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ میں بجلی کی پیداوار ترسیل تقسیم میں نا اہلی، ایندھن کی فراہمی پاور سیکٹر کے بڑے مسائل قرار دیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقررہ مدت گزارنے کے باوجود پرانے اور خراب کارکردگی…

نئی کرنسی کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ بہتر سکیورٹی فیچرز کیساتھ نئے کرنسی نوٹ اگلے 2سال میں متعارف کرائے جائیں گے، نئے کرنسی نوٹوں کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا۔ سیکیورٹی کے مقاصد کیلیے ہر15 سے20 سال بعد نئے کرنسی نوٹ…

سونے کی قیمت میںعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2060 ڈالر کی سطح پر آ گئی، مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کے اضافے سے 216300روپے ہو گئی۔ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی…