براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
چین کے انٹرنیٹ ٹریفک کو پاکستان سے روٹ کرنے کا معاہدہ کررہے ہیں، نگراں وزیر آئی ٹی
نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔
پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کے اہم سنگ میل عبور کرلیے، چین سے معاہدہ کررہے ہیں کہ…
عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں 50 فیصد اضافہ
چاول کی عالمی منڈی سے بھارت آؤٹ اور پاکستان اِن ہوا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکیا ہے۔
ماہراجناس شمس الاسلام خان کے اندازے ہیں کہ پاکستان رواں مالی…
مشترکہ مفادات کونسل کی گیس پالیسی کی منظوری
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی ) نے 2024 کے لیے سخت گیس پالیسی کی منظوری دے دی،اس کے علاوہ گیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق فرموں کو باہمی طور پر طے کردہ نرخوں پر نجی شعبے کو گیس فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔
بشر طیکہ یہ نرخ…
بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں دسمبر 2023 کیلئے ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔
دوران سماعت ممبرنیپرا رفیق شیخ نے استفسار کیا کہ میرٹ آرڈرکی خلاف ورزی اور…
چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم ہونی تھی۔ چین نے ادائیگی کی تاریخ سے پہلے ہی یہ رقم رول اوور کردی۔
دو ارب ڈالر کا ڈپازٹ رول اوور کرانے کیلئے وزارت خزانہ اور چینی حکام کے درمیان…
گیس سیکٹر،30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار
گیس سیکٹر میں 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کیلیے مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی) نے گیس سیکٹر سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی، جس سے گیس سیکٹر میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی راہ…
پاکستان اور سعودیہ کا بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق
نگران وزیر تجارت وداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان میں اسٹیل اور پیٹرو کیمیکل کے شعبوں میں مواقع سے سعودی سرمایہ کار فائدہ اٹھا…
مالی سال کے 6ماہ، مجموعی قومی محصولات میں 46 فیصد اضافہ
مجموعی قومی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے جب کہ مجموعی اخراجات کا حجم 9.262 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر…
آئی ایم ایف کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتارمیں سست روی کی پیشگوئی
آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس سال پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف نے اکتوبر 2023 میں 2.5 فیصد معاشی ترقی کا تخمینہ لگایا تھا۔
آئی ایم ایف…
کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو کی منظوری دے دی
نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نے ایف بی آر میں اسٹاف میں کمی اور ٹیکس وصولی بڑھانے کے حوالے سے اصلاحات کی منظوری بھی…