براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ 2407 ارب روپے سے تجاوز

رواں مالی سال2023-24کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2023) میں ملک کا بجٹ خسارہ 2407.8 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا انکشاف ہوا ہے جو ملکی جی ڈی پی کے2.3 فیصد کے برابر ہوگیا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا دسمبر2023) کے دوران پاکستان…

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ںے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر…

100 ملین یورویورپی یونین امداد، 5 معاہدوں پر دستخط

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور وزارت اقتصادی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے گرانٹ معاہدوں پر دستخط کیے، یہ معاہدے2022 کے سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں کی بحالی وتعمیر نو میں مددفراہم کرنے کے ضمن میں یورپی یونین کے عزم کی…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنےکا اعلان

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہےگی، زرمبادلہ ذخائر 8.3 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، ایکسٹرنل اکاؤنٹ کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2022 میں17 ارب ڈالر تھا، مہنگائی کا دباؤ اب بھی برقرار ہے۔…

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا فیصلہ

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سکیورٹی فیچرکے ساتھ چھاپے جائیں گے،نوٹ نئے سیریل نمبر، ڈیزائن اور ہائی سکیورٹی فیچرکے ساتھ متعارف کرائے جائیں گے۔ نئے نوٹوں کے ڈیزائن کا فریم ورک شروع ہوچکا ہے، امید ہےکہ نئے…

انٹر بینک، ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا، پاکستان اسٹاک…

پاکستان میں سونے کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی قائم ہوگئی

سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کمپنی کی جانب سے میسرز زکریا گولڈ کموڈٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کو ملک میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے لائسنس جاری کردیا گیا ہے ۔ جس کے بعد یہ کمپنی…

کمزور طبقے کے لیے بجلی، گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہیے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کیلیے زیادہ اقدامات اٹھائے جائیں اور کمزور طبقے…

آئی ایم ایف مطالبات کے نام پر ایف بی آر کی تقسیم، نگرانوں کی آخری کوشش

نگران حکومت نے متعلقہ طاقتور حلقوں کو راضی کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے مطالبات کے نام پر ایف بی آر کو تقسیم کرنے کا بہانہ پیش کر دیا تاہم فنڈ کی تکنیکی ٹیم نے ابھی تک ایسی کوئی خاص سفارش نہیں کی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق نگران وزیر خزانہ…

گیس لائن منصوبہ، تہران کا پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور

سینئر سرکاری افسران نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ایران نے انتہائی زیادہ تاخیر کا شکار ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کو 180؍ دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا دی ہے۔ اگر پاکستان نے مثبت جواب نہ…