براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ،سماجی پروگرام چلانے پر زور

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لےی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہئیں اور…

تیل، گیس کے شعبے میں 7 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

رواں مالی سال2023-24 کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں…

حکومت کا زرمبادلہ بچت کیلئے اصلاحات کا پلان تیار

اصلاحات پلان منظوری کیلئے نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس میں پیش کیا جا ئے گا جوپیرکوطلب کیا گیا ہے۔ گیس ایکسپلوریشن اینڈ پروڈیکشن پالیسی دوہزار بارہ اورٹائٹ گیس ایکسپلوریشن اینڈ پروڈیکشن پالیسی دو…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 213900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کی کمی سے 183385 روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب دگنا کیے بغیر ترقی نہیں کرسکتے، شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ کسٹمز میں اصلاحات اور خصوصا کراس بارڈر ٹریڈ ایک مشکل مرحلہ ہے، اصلاحات کے ایجنڈے میں ڈیوٹی کی شرح اور ایس آر اوز کی تعداد میں کمی شامل ہے۔ منی لانڈرنگ ،اسمگلنگ، فسکل فراڈ اور ٹیکس چوری…

نگران حکومت 13واں پانچ سالہ منصوبہ پیش کرنے سے قاصر

نگران حکومت 13واں پانچ سالہ منصوبہ قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے سامنے پیش کرنے سے قاصر ہے، جس کی بنیادی وجہ پانچ سالہ منصوبے کی تیاریاں نہ ہونا اور مختلف حلقوں کی جانب سے نگران حکومت کے مینڈیٹ پر اٹھائے گئے سوالات ہیں۔ این ای سی کے…

فلور ملنگ انڈسٹری کی 7 سے 10 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی سفارش

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں ملک بھر کی فلورملنگ انڈسٹری کے منتخب نمائندوں نے گندم ایکسپورٹ کرنے کی حمایت کرتے ہوئے ابتدائی طور پر 7 سے 10 لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کی سفارش کر دی۔ خیبر پختونخوا کے نعیم بٹ…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں کمی کردی گئی

ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں0.19 فیصد کمی سے 14.22 فیصد ہوگئ،ادارہ قومی بچت نے نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق سیونگ سرٹیفکیٹ پرشرح منافع 0.40 فیصد کمی سے 16 فیصد ہوگئی، ریگولرانکم…

انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان

ملک میں عام انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انگریزی روزنامے کے مطابق اگلے پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک نے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد غیر ملکی ذخائر کی…