براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
دودھ کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کمشنر کراچی سمیت دیگر کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کمشنر کراچی اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔
رپورٹ کے مطابق ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وکیل منصف جان نے مؤقف اپنایا کہ…
نگران حکومت کی عدم دلچسپی، نجکاری میں التوا، پی آئی اے کے انتظامی امور دباؤ کا شکار
نگران حکومت کی عدم دلچسپی اور نجکاری میں التوا سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے انتظامی امور شدید دباؤ کا شکار ہوگئے۔
’رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کے 31 طیاروں پر مشتمل بیڑے میں سے 9 طیارے پرزے اورلیز…
گھریلو صارفین کیلئےسوئی سدرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ العمل
کراچی شہر میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں غیر فراہمی کے باوجود سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کی ہدایت پر گھریلو صارفین کے ماہانہ نرخوں کا تخمینہ اور ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نئے ٹیرف کا اطلاق نومبر سے نافذ…
انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 17 پیسے سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا تھا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی جس کے بعد اب 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔
اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی،عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔
ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے اسکیم لانے کا فیصلہ
ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس کے تحت ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں کو دوست ایپ کے ذریعے رجسٹرڈ کیا جائےگا، اس ایپ کے ذریعے دکانداروں کی آمدن کا ریکارڈ ایف بی آرکو موصول ہوگا۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ…
حکومت کا ونڈ پاورپلانٹس سے ٹیرف کم کرانے کا فیصلہ، اربوں کی ادائیگیاں معطل
نگران وفاقی حکومت نے 14ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی ہیں، تحقیقات میں ونڈ پاورپلانٹس کی اضافی لاگت پکڑی گئی تھی مگر عملدرآمدنہیں ہوا۔
پاور پلانٹس پہلے ٹیرف کم کرتے ہوئے نیا معاہدہ کریں پھر ادائیگیاں ہونگی،ونڈ پاور…
پاکستان کو آئندہ چند سالوں تک آئی ایم ایف کی ضرورت ہوگی، فچ
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’فچ کی جانب سے ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آیا ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے سے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر ہوسکتی…
فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان
حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر 41 فیصد تک اضافہ کرنے کیلیے سوچ بچار کر رہی ہے، جس سے مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔
آپٹیمس کیپیٹل منیجمنٹ کے تجزیہ کاروں فبیحہ…
انٹر بینک، ڈالر 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مزید سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے کا تھا،پاکستان اسٹاک…