براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ منتخب حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری اگلی منتخب حکومت کرے گی جب کہ نجکاری کمیشن نے تجاویز پیش کر دیں، کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جنوری2024 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا۔ مالیاتی مشیر کی رپورٹ پر پی آئی اے کو دو کمپنیوں میں…

حکومت 20 ہزار چھوٹے کارباروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، گوہر اعجاز

نگران وفاقی وزیر تجارت ، صنعت وسرمایہ کاری ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت 20 ہزار چھوٹے کاروباروں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔تاکہ برآمدات کو بڑھاکر زرمبادلہ میں اضافہ کیا جا سکے۔ انہوںنے یو ایس ایڈ کے سرمایہ کاری سمٹ میں خطاب کرتے…

کابینہ اجلاس، آج تنظیم نو منظوری پر ایف بی آر کے خاتمے کا امکان

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،کسٹمز سروس نے ان لینڈ ریونیو کی طرح ریونیو ڈویژن سے منسلک محکمہ کے طور پر کام کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ریونیو ڈویژن کا سیکرٹری اب یا تو کسٹمز گروپ سے ہو گا یا ان لینڈ ریونیو سروس…

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال جولائی تا دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کئے گئے، یہ گزشتہ مالی سال کے اسی…

سی پیک ورکنگ گروپ نے 10 سالہ نتائج کو سراہا

سی پیک ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس ہوا جس کی مشترکہ صدارت چینی نائب وزیر خارجہ اور پاکستانی سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کی۔ فریقین نے 10 برسوں کے نتائج کو سراہتے ہوئے اتفاق کیاکہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاق…

بڑھتا بل کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا پنشن میں اصلاحات کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں بڑھتے ہوئے بل کو کنٹرول کرنے کیلئےپے اینڈ پنشن کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں پنشن اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے ۔ تجویز ہے کہ وفاقی حکومت کے ملازمین ریٹائرمنٹ سے قبل سروس کے آخری 36 ماہ کے دوران…

پاکستانیوں کے روزگار بڑھانے کے لیے قطر کے ساتھ معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور قطر کے درمیان قطر میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانیوں کیلیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے ایک تاریخی اقدام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز میں ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 500 ہوگیا۔ جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر 100…

آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت گیس کی قیمت میں آئندہ ماہ مزید اضافے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت ملک میں گیس کی قیمتوں میں آئندہ ماہ مزید اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نہ صرف ساختی معیار کی شرائط کے تحت گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے…

پاک-افغان طورخم بارڈر پر نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل

پاک-افغان طورخم بارڈر پر آج نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں، بارڈر کے دونوں اطراف سیکڑوں مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم بارڈر پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزا سے مشروط کردیا…