براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ماہر معیشت نے 300 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کو ناممکن قراردیدیا
کراچی: ماہر معیشت خرم شہزاد نے کہا ہے کہ 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنا ممکن نہیں،
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر معیشت خرم شہزاد نے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کی جاسکے، سیاسی جماعتوں کو اس سے…
بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو پیسے ادا کیے جائیں،صدر نے بینکوں کی اپیلیں مسترد کردیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2بینکوں کی دائر دو الگ الگ اپیلیں مسترد کردیں۔
صدر مملکت نے حکم دیا کہ بینک فراڈ سے متاثرہ 2 صارفین کو 19 لاکھ اور دوسرے کو 7 لاکھ 44 ہزارروپے ادا کیے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ بیکنگ فراڈ میں ملوث افراد کی…
رواں مالی سال کا پہلا ششماہی، ایران سے درآمدات میں 16 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایران سے درآمدات میں 16فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جولائی تا دسمبر 2023 تک ایران سے درآمدات 48کروڑ 72 لاکھ ڈالرز رہیں اور دسمبر 2023 میں سالانہ بنیاد پر ایران سے درآمدات میں 13فیصد اضافہ…
ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے پر تیار ہیں، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
اسلام آباد: ریونیو اہداف پورے نہ ہونے پر پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 15فروری سے قبل گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا جائے گا جب کہ اسی طرح پاکستان ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے پر بھی تیار ہے۔
آئی ایم ایف…
یو اے ای کی ایوی ایشن کارگو سیکٹر میں گہری دلچسپی
کراچی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایوی ایشن کارگو سیکٹر میں گہری دلچسپی جب کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کارگو ٹرمینل کا دورہ کیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ایوی ایشن شعبے میں یو اے ای سرمایہ کاری کے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے اورمتحدہ عرب…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 50 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح مقامی صرافہ…
پاکستانی معیشت درست سمت پر، ترقی کی شرح 2 فیصد رہنےکا امکان ہے: آئی ایم ایف
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ پر کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ…
اندرون ملک فضائی مسافروں کو اب 100 روپے ائیرپورٹ فیس بھی دینا ہوگی
کراچی: اندرون ملک پروازوں کے مسافر اب 100 روپے ائیر پورٹ فیس دینے کے بھی پابند ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پرواز کے مسافروں پر ائیرپورٹ چارجز عائد کردیے ہیں جس کے تحت اندرون ملک پروازوں پر سفر کرنے والے ہر…
پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق پاکستان کے حکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔
آئی ایم ایف نےپاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے ٹیکس اور نان ٹیکس آمدن…
کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل
نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان ابتدائی میٹنگ بھی ہوچکی ہے۔
جس میں کویتی کمپنی نے رینیوایبل انرجی میں استعمال ہونے والی دھاتوں کی مائننگ…