براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سندھ کی 52 ہزار ایکڑ اراضی گرین کارپوریٹ انیشیٹو کو دینے کا معاہدہ

نگراں صوبائی وزیر ریونیو یونس ڈھاگا نے وزیراعلیٰ ہائوس میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سندھ حکومت اور گرین کارپوریٹ انیشیٹو کے درمیان 6 اضلاع میں 52ہزار ایکڑ بنجر زمین پر کاشت کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ جس کے تحت…

بجلی بلوں پر ٹیکسوں کی بھرمار حکومت کیلئے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئی

تین سال کے دوران اس مد میں صارفین سے 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ، 2 سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دُگنی ہوگئی ہے۔ 2021 میں بجلی صارفین سے 345 ارب سے زائد ٹیکس وصولیاں کی گئیں جب کہ 2022 میں اس مد میں 461 ارب اور 2023…

ملک میں پیاز مزید مہنگی، فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی

ادارہ شماریات کے دستاویز کے مطابق اسلام آباد میں پیاز 320، راولپنڈی میں 310 اور سیالکوٹ میں 270 روپے فی کلو ہے جبکہ پشاور میں 280 روپے اور خضدار میں 250 روپے فی کلو تک ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ کراچی،لاہور اور گوجرانوالا میں پیازکی…

گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میں 120 اور کمرشل سلینڈر میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایل پی جی کی رواں ماہ کے لیے سرکاری قیمت 256 روپے مقرر ہے لیکن مافیا ایل پی جی 256 روپے…

ایس ای سی پی، دسمبر میں 2095 کمپنیاں رجسٹرڈ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ماہ دسمبر میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، دسمبر 2023 میں 2095 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں جس کے بعد کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2 لاکھ 9604 ہوگئی۔ نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ 2ا رب60 کروڑ…

پہلی ششماہی، پاکستان کو 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کے بیرونی قرض وصول

نگرن وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو گزشتہ 6ماہ کے دوران 8 ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد رقم قرضہ جات کی صورت میں وصول ہوئے ہیں۔ یہ تمام قرضہ جات عالمی مالیاتی فنڈ کی منظوری سے مختلف اداروں نے دیے اور…

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے 2045 ڈالر کی سطح پر آگئی اسی طرح مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1300 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 15 ہزار روپے اور فی دس گرام قیمت…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی۔ اوگرا کے مطابق جنوری کےلیے ایل این جی کی قیمت جاری کی گئی ہے، سوئی ناردرن سسٹم پر جنوری میں ایل این جی 1.13…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

100 انڈیکس میں 1002 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس گھٹ کر 62 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ انڈیکس کی 63 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ 100 انڈیکس میں 1002 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس گھٹ کر 62…

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ، مقامی سطح پر استحکام

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 2032 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے دو لاکھ 13 ہزار 700 اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ…