براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے،خیال رہےکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈنےگزشتہ ہفتے پاکستان کے اقتصادی جائزےکی منظوری دی تھی۔
تازہ قسط ملنے کے بعد پاکستان کو جاری کردہ رقم ایک اعشاریہ 9 ارب…
یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالرکا قرض رول اوور کردیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای نے دو ارب ڈالرکا قرض ایک سال کے لیے رول اوور کیا ہے،پاکستان کو یہ 2 ارب ڈالر جنوری میں یو اے ای کو ادا کرنا تھے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اس حوالے سے نگران وزیراعظم…
پاکستانی کمپنی کا عالمی کمپنی سے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام و ترقی کا معاہدہ
عالمی کمپنی ڈی پی ورلڈ اور پاکستانی کمپنی جے ڈبلیو ہولڈنگ کے درمیان خصوصی اقتصادی زونز کے قیام و ترقی کا معاہدہ طے پاگیا۔
نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہاکہ معاہدےکےتحت خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی پر کام کیا جائےگا، دونوں کمپنیاں جدید…
ٹیکس چوروں کے بجلی وگیس کنکشن منقطع اور موبائل سمز بلاک کرنےکا فیصلہ مؤخر
ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 114B کے تحت کارروائی کی جانی تھی، نان فائلرز کے خلاف ایکشن لینے سے قبل انکم ٹیکس جنرل آرڈر تیار نہیں کیا جاسکا۔
نان فائلرز کے خلاف اقدامات سے ایف بی آر کو…
ریکوڈک بلوچستان کیلئے گیم چینجر پراجیکٹ ہے،صدر بیرک گولڈ کارپوریشن
بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کے لیے گیم چینجر پراجیکٹ ہے۔
مارک برسٹو کا کہنا تھا اگلے 8 سالوں میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ریکو ڈک گولڈ اور کاپر پراجیکٹ علاقے کی معاشی…
گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کو 50 فیصد پیداوار نجی شعبے کو بیچنے کی اجازت
لک کی تیل اور گیس نکالنے والی کمپنیوں او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، جی ایچ پی ایل، ماڑی گیس اور دیگر غیر ملکی کمپنیاں جو ملک میں کام کر رہی ہیں ان کو یہ اجازت دی جائے گی۔
اپنی پیداوار کا 50 فیصد براہ راست نجی شعبے کو اور 50 فیصد ریاستی…
مہنگائی میں کمی کے باعث 2024 کے اواخر تک شرح سود میں نمایاں کمی کا امکان
امریکی جریدے کے حوالے سے پاکستان کی ڈیٹا کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سال 2024 کے اواخر تک شرح سود میں 7 فیصد تک کمی کیے جانے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی کا سلسلہ…
وزارت خزانہ کا پی ایس او کو 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی ایس او کو ادائیگیوں کیلئے ایس این جی پی ایل کو 5 ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین اور فرٹیلائزر پلانٹس کو ملنے والی سبسڈی کی مد میں باقی 25 ارب روپے بھی رواں ہفتے…
یو اے ای کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان
متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا جائے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ اس حوالے سے نگران…
ترقیاتی منصوبوں کیلیے 3 کھرب 5 ارب 95 کروڑ روپے جاری
وزارت منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک کے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 5 ارب 95 کروڑ 75 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیے۔
پلاننگ کمیشن کے مطابق این ٹی ڈی سی، پیپکو کے…