براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پیاز کی ایکسپورٹ پرائس میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں پیاز نایاب

وزارت تجارت کی جانب سے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کے بجائے ایکسپورٹ پرائس بڑھانے سے خوردہ سطح پر پیاز کی قیمت میں مزید 40روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، مقامی مارکیٹ میں پیاز 240روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ بھارت کی جانب سے مقامی مارکیٹ…

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کا انکشاف

ایف بی آر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے، ٹیکس وصولی کے نوٹسز جاری کرنے کا مقصد برآمد کنندہ گان کو ہراساں کرنا اور ذہنی کوفت پہنچانا…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 2067 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ میں کمی آئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 450 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 55 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

ایف بی آر کا لاہور میں سگریٹس کے بڑے کاروباری مراکز پر کریک ڈاؤن

ایف بی آر نے لاہور میں ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چوری میں ملوث سگریٹس کے بڑے کاروباری مراکز پر کریک ڈاؤن کیا،ایف بی آر کے مطابق گلبرگ حسین چوک، علامہ اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ، سمن آباد، ڈی ایچ اے فیز ون، فور اور فیز فائیو میں معروف سگریٹ شاپس سے…

چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ

2 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا ہےکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 142 روپےہے،مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ پرچون میں…

پاکستان سے 182 ٹن خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

پاکستانی خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین کے شہر نیجیانگ پہنچنے پر تقریب میںپاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ یہ اہم برآمدی کھیپ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ جس سے اقتصادی تعاون میں اضافے کی راہ ہموار…

نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ

ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو دینےکی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو ملنے سےگیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 100 ارب روپےکم ہو گا، نندی…

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا امکان

اسلام آباد: پاکستانیوں کو رواں ماہ جنوری کے دوسرے پندرہواڑے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت سکون کا سانس ملے گا۔ 16جنوری 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے، پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32 روپے فی…

بحیرہ احمر میں حوثیوں کیخلاف امریکی حملے، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

بحیرہ احمر میں یمنی حوثیوں کے خلاف امریکا کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت ایک اعشایہ 14 فیصد اضافےکے بعد 78 ڈالر 29 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکی خام تیل…