براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایس ایم ایز کیلیے پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف
گران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ’’این سی جی سی ایل‘‘ 15لاکھ درمیانے و چھوٹے کاروباروں کیلیے پراڈکٹ لائے گی۔
وزارت خزانہ اور کار انداز نے ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کرادی ہے جس کیلیے وزارت…
ہفتے کے دوران 21 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 21 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 8کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
کئی اشیاء مہنگی ہوئیں، جن میں ٹماٹرکی…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 3.6 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں،ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 جنوری تک 13.25 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 6.64 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.15 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل…
70کروڑ ڈالر کی قسط، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان کو یہ قسط جاری کرنے کی سفارش کرچکا ہے اور بورڈ کی…
انتخابی بے یقینی غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر کرسکتی ہے، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان نے مالی سال 24-25 کےلیے اپنے جی ڈی پی کا تخمینہ 1.7 سے 2.4 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔
2024کے پارلیمانی انتخابات اورانتخابات کےحوالے سے پائی جانے والی بے یقینی سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو متاثرکرسکتی ہے، اگر سیاسی و…
حکومت نے یکم جولائی تا 29 دسمبر بینکنگ شعبے سے 2522 ارب روپے قرض لیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے بینکنگ شعبے سے قرض بجٹ سپورٹ کیلئے لیا،حکومت نے مالی سال 23 کی پہلی ششماہی میں 388 ارب روپے قرض لیا تھا۔
اسٹیٹ بینک کو 6 مہینوں میں 1619 ارب پہلے لیے گئے قرضوں کی مد میں واپس لوٹائے گئے،کمرشل…
چین سے قرضے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز
پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں،پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔
ادھر چینی بینکوں نے قرض مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلیے…
پی آئی اے کی فروخت کیلئے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری
نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد حصص کی فروخت کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی۔
نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ارنسٹ اینڈ ینگ کی زیرقیادت کنسورشیم نے…
پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا بھرپور فائدہ اٹھائے، رائنا کیونکا
یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا ہے کہ پاکستان جی ایس پی پلس اسٹیٹس کا بھرپور فائدہ اٹھائے،پاکستان صرف ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود رہنے کے بجائے یورپی یونین کو اپنی برآمدات کے دائرہ کار کو وسیع اور متنوع بنائے ۔
پاکستان یورپی…