براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
2023، پن بجلی پیدوار، زیرتعمیر واپڈا منصوبوں پربھی اہم اہداف حاصل
2023 میں زیادہ پن بجلی پیدا ہوئی، واپڈا کے زیرتعمیر منصوبوں پر بھی اہم اہداف حاصل کیے گئے۔واپڈا پن بجلی گھروں سے34ارب یونٹ بجلی پیدا ہوئی جو گزشتہ سال کی نسبت 2 ارب 20 کروڑیونٹ زیادہ ہے۔
پن بجلی کی اضافی پیداوار سے ملکی خزانہ کو 106 ارب…
غزہ جنگ کے باوجود سعودی عرب نے تیل سستا کردیا
گیس کی قیمت 5 فیصد کم ہوکر 2 ڈالر76 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہونے لگی،سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
یہ حیرت انگیز فیصلہ عالمی منڈی میں خام…
نجکاری کیلئےپی آئی اے کی قانونی تقسیم کیلئے مشاورتی اجلاس
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔
نجکاری کمیشن بورڈ کے اس اجلاس میں خزانہ، ہوا بازی، قانون، نجکاری ڈویژن اور نجکاری کمیشن کے سیکریٹریوں کے…
عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں، میاں زاہد
کراچی نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔
سال رواں میں عالمی جی ڈی پی سکڑ جائے گی جبکہ پاکستان کی جی ڈی پی میں معمولی بہتری آئے گی،اس سال کے دوران…
جہازوں کے آنے میں تاخیر، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی
ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی،آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔
ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی، اسٹیل کی قیمت سمندری جہازوں…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 4 فیصد تک کی کمی کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے،برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 3 فیصد سے زائدکی کمی کے بعد 76 ڈالر سے نیچے آگئی ہے۔
اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصدکم ہوکر 2…
آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ معاشی کامیابیوں کا تعین کریگا
2023 پاکستان کیلیے بدترین معاشی اتارو چڑھائو کا سال رہا، سال کے آخر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 68,131ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھوا، ستمبر میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 334 کی ریکارڈ سطح تک گرا۔
سال کے آخر تک قدر میں بہتری کے…
حکومت کا 12 جنوری سے آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ
نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں بین الاقوامی گیٹ وے پے پال کے ذریعے ترسیلات زر کو چینلائز کرنے کے قابل بنایا ہے۔
فائیو جی اگلے سال جولائی…
پاکستانی پے پال کے ذریعے اب باآ سانی رقوم وصول کرسکیں گے
نگرن وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔
ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں پے پال وغیرہ کو لایا جائے تاکہ وہ…
تنخواہ دار طبقے نے ایکسپورٹرز سے 243 فیصد زیادہ ٹیکس جمع کرایا
واں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 38 فیصد اضافے کے ساتھ 158 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرایا ہے، جو کہ ایکسپورٹرز کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس کے مقابلے میں 243 فیصد زیادہ ہے۔…