براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوگیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا، پاکستان…
بلوں میں 200 فیصد اضافے کے باوجود گیس غائب
گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
حکومت نے یکم نومبر 2023 سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔
اس اضافے کا اطلاق ہونے کے…
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
اسلام آ باد: پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار روپے تک گرگئی ہے۔…
ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 857 روپے بڑھ کر ایک…
سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی انڈوں کی قیمت کو پر لگ گئے
سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ملک میں انڈوں کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں اور انڈے عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔
لاہور میں مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہیں، مرغی فی کلو 602 روپے اور انڈے 386 روپے درجن کی بلند سطح پر…
پشاور: بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار، کرائے بڑھانے کی تجویز
پی ٹی آئی دور حکومت میں شروع ہونے والا بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار ہے۔
بی آرٹی کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرائے بڑھانے کی تجویز کی گئی ہے اور کے پی اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی تجاویزپرمشتمل سمری صوبائی حکومت کو ارسال…
وفاق اور کے الیکٹرک کے درمیان نیشنل گرڈ سے ہزار میگاواٹ بجلی فراہمی کا 10 سالہ معاہدہ ہوگیا
پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدوں پر دستخط توانائی اور خزانہ کے نگران وزرا کی موجودگی میں ہوئے۔
معاہدوں پر کے الیکٹرک کے ایم ڈی مونس علوی اور پاور ڈویژن کے حکام نے دستخط کیے،کے الیکٹرک اور حکومت…
ایس آئی ایف سی نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دیدی
تجویز کے مطابق ایف بی آر کو 2حصوں میں تقسیم کیا جائے گا، رواں ہفتے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی سربراہی میں ہونے والے سفک کے اجلاس میں ٹیکس مشینری میں اصلاحات کی منظوری دی گئی، سفک نے منصوبے پر عملدرآمد کیلیے حکومت کو ایک ماہ کا وقت…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے 186900 روپے کی سطح پر آگئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2065ڈالر کی سطح پر آگئی۔
صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے…
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد ہوگئی،19 اشیائے ضروریہ مہنگی
رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 اعشاریہ 86 فیصد پر پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں0.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔
ایک…