براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پشاور، بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار، کرائے بڑھانے کی تجویز

بی آرٹی کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرائے بڑھانے کی تجویز کی گئی ہے اور کے پی اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی تجاویزپرمشتمل سمری صوبائی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق پہلی تجویز کے تحت کرائے میں 5 سے 20 روپے اضافہ کرنے…

ایف بی آر کا تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں تاجروں کو مرحلہ وار ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تاجروں پر مرحلہ وار بتدریج ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ پر مشتمل ملک کے…

ایف بی آر کا اسمگل شدہ اشیا و گاڑیاں پکڑوانے والوں کو انعام دینے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز ریوارڈ رولز 2012 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز کی آرا کیلیے جاری کردیا ہے۔ کسٹمزکے ساتھ ساتھ لاء انفورسمنٹ ایجنسیوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے حکام کے علاوہ جو بھی اسمگل شدہ اشیا اور گاڑیاں…

سگریٹ انڈسٹری ٹیکس پالیسی پر اثرانداز، خزانے کو 567ارب نقصان

سگریٹ انڈسٹری کے ٹیکس پالیسی پر اثرانداز ہونے کی وجہ سے گزشتہ 7 سال میں 567 ارب روپے کی ممکنہ آمدنی کا قومی خزانے کو نقصان ہوا ہے اور ملک کے صحت کے نظام پر اضافی بوجھ بھی پڑا ہے ۔ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی)…

31دسمبر تک کپاس کی قومی پیداوار81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81 لاکھ 71 ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی۔ جو گذشتہ سال کے مقابلے میں اگرچہ 77فیصد زائد ہے لیکن ابتدائی پیداواری ہدف کی…

گلوبل مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز اور سکوک میں زبردست تیزی

ایک سال کے دوران پاکستان کے گلوبل مارکیٹ میں جاری کردہ یورو بانڈز اور سکوک کی قیمتوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جون 2023 میں آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر کا پروگرام لینے کے بعد پاکستان کی معیشت پر اعتماد میں…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔ 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے کی کمی سے 218200 روپے اور فی دس گرام سونے کی…

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے67 پیسے ہےانٹربینک تبادلہ میں میں آج ڈالرکا بھاؤ 5 پیسےکم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں میں ڈالر گزشتہ روز 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے سے 100…

یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا، پاکستان کسان اتحاد

صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا، پاکستان کی یوریا کھاد کی طلب 70 لاکھ ایم ٹی ہے۔ قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلیے 2 لاکھ ایم ٹی بفر اسٹاک کی بھی ضرورت ہے، تاہم اس کے…