براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان میں کینو کی قدرتی مزاحمت ختم، پیداوار میں شدید کمی
کینو کے معیار کے مسائل کی وجہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑ گئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا جس کے باعث 50 فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئیں۔
ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں کمی کا سامنا ہے، کینو کی صنعت…
2023 بجلی اور گیس صارفین کیلئے مشکل ترین سال ثابت ہوا
سال 2023 بجلی اور گیس صارفین کے لیے مشکل ترین سال ثابت ہوا ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے ملک بھر کے صارفین پر 2400ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالا گیا۔
سال بھر شہری بجلی اور گیس کے بھاری بلوں کے تلے دبے رہے، بجلی کے بنیادی نرخوں…
مالی سال 2022، 31 سرکاری اداروں سے خزانے کو 730 ارب کا نقصان
وزارت خزانہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ادارہ بن گیا۔ یہ رپورٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت تیار کی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2022 میں پنجاب کی چار سمیت بجلی کی تقسیم کار…
نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا، ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
اس وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1583 پوائنٹس اضافے سے 64034 ہے،یاد رہے کہ…
ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی کروڑوں کی مصنوعات ضبط
پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے)نے ایف بی آر کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث برانڈز کی مصنوعات کی مارکیٹ میں فروخت ممنوعہ قرار دے دی ہے۔
پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی ڈی جی عصمت…
سودی ادائیگیاں 5 ماہ کی خالص وفاقی آمدنی کا 87 فیصد کھاگئیں
وفاقی حکومت کے مجموعی اخراجات گزشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں43 فیصد اضافے کیساتھ بڑھ کر 4.83 ہزار ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اس طرح حکومت کے مالیاتی استحکام کے دعووں پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ، 5 ماہ کے دوران ناقابل برداشت…
ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) شرائط کے مطابق زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے غیر رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کے بجلی اور ٹیلیفون کے کنکشنز منقطع کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
ترجمان ایف بی آر نے بتایا کہ مجموعی طور پر غیر…
کپڑوں اور جوتوں کے برانڈز پر ڈسکاؤنٹ میں دھوکہ دہی
کمپٹیشن کَمِشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کپڑوں اور جوتوں کے برانڈز کو ہدایت کی ہے کہ انکی جانب سے ڈسکاؤنٹ دینے کی صورت میں صارفین کو اصل اور رعایتی قیمتوں کے بارے میں مکمل آگاہی واضح طور پر فراہم کی جائے۔ اس حکمنامہ کو نظر انداز کرنے والے…
سال 2023،انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی
ملک کو درپیش مالیاتی مشکلات، معیشت وسیاست کی غیر واضح سمت کے باعث کلینڈر سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔
اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 20.05فیصد گھٹ گئی، دیگر اہم…
2024 میں مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع
گورنر اسٹیٹ بینک نے اسی بی پی ایکٹ1956کے تحت پارلیمان کو مالی سال 2022-23کی معاشی جائزہ رپورٹ پیش کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں کے باعث مالی سال2023غیر معمولی طور پر سخت رہا۔
آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ پروگرام…