براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ شروع ہوگیا
وفاقی ادارۂ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی43.25فیصدکی ریکارڈ سطع پر پہنچ گئی ہے۔
مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے اعداد و شمار…
پاکستان میں گیس بلاکس کے آکشن میں عالمی کمپنیوں کے رجوع نہ کرنے کا انکشاف
وزارت توانائی نے کہا ہے کہ شفاف اعداد و شمار نہ ہونے کے سبب عالمی کمپنیاں یہاں نہیں آئیں، ملک میں گیس کی طلب بڑھ رہی اور سپلائی کم ہو رہی ہے ۔
سینیٹر محمد عبدالقادر کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں وزارت…
گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد 42فیصد بڑھ گیا، گیلپ سروے
گیلپ بزنس کانفیڈینس انڈیکس 2023کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق 2023 کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں بہت کم کاروباری مالکان مستقبل کے حالات اور ملک کی سمت سے متعلق مایوسی کا شکار ہیں۔
موجودہ معاشی اور سیاسی بحران کی وجہ سے کاروباری عدم…
پاکستان کی جانب سے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری
پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730 ارب روپے اضافے کے ساتھ 2.13 ہزار ارب روپے وصول کیا…
سیلز ٹیکس جعلسازی، ہیکرز کے خلاف کارروائی
فیڈرل ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو سیلز ٹیکس گوشوارے میں جعلسازی میں ملوث ہیکرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
وفاقی ٹیکس محتسب نے ممبر آئی آر (آپریشنز) ایف بی آر اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (آئی آر)…
بینک صارفین کی شکایات کیلئے اسٹیٹ بینک نے ‘سنوائی ایپ متعارف کرادی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک صارفین کی مشکلات دور کرنے، بینکوں کی کارکردگی بہتر اور شفاف بنانےکے لیے ایپلی کیشن متعارف کرائی گئی ہے۔
سنوائی پر بینک صارفین روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سمیت بینکوں کی کسی بھی سہولت اور پروڈکٹ کے بارے میں…
ای سی سی کی ای او بی آئی کو پنشن کی مد میں 2 ٹریلین کے واجبات اداکرنے کی ہدایت
اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نےایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کو پنشن کی مد میں 2 ٹریلین کے واجبات اداکرنے کی ہدایت کر دی۔
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…
2024 میں مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع
گورنر اسٹیٹ بینک نے اسی بی پی ایکٹ1956کے تحت پارلیمان کو مالی سال 2022-23کی معاشی جائزہ رپورٹ پیش کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں کے باعث مالی سال2023غیر معمولی طور پر سخت رہا۔
آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ پروگرام…
پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: عالمی بینک
ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔
ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ماضی میں غربت میں خاطر خواہ کمی ہوئی جو اب پھر سراٹھا رہی ہے جب کہ…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے میں 78.7 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اضافے کے بعد ملکی…