براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1658 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا لیکن کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 1188 پوائنٹس اضافے سے 62052 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 67…

پاکستانی روپیہ مستحکم، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا،کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 93 پیسے ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 60 پیسے جبکہ رواں مہینے 3…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔…

برآمدات میں بڑا اضافہ، تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

سال 2023 کے آخری ماہ دسمبر کے پہلے 20 روز میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 33.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم سے 20 دسمبر 2023 تک برآمدات ایک ارب 92 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں برآمدات کا حجم ایک…

سسٹم میں ڈیٹا اپ گریڈ کیے بغیر ٹیکس نوٹسز کا اجرا

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کاشف انور ممتاز نے چیئرمین ایف بی آر کو بھیجے گئے مکتوب میں کہا کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کو ایف بی ار کی جانب سے سیکشن 114 کے تحت نوٹسز کا اجرا کر رہا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایف بی آر نے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال

حصص بازار میں دو دن شدید مندی رہنے کے بعد گزشتہ روز شروع ہونےو الا تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے،کاروبار کے آغاز پر پی ایس ایکس میں 386 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 386 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ بڑھ کر 61249 پوائنٹس…

ٹیپ اینڈ پے کیلیے جاز کیش کی ماسٹر کارڈ کے ساتھ شراکت داری

فن ٹیک پلیٹ فارم جاز کیش کی اس شراکت داری کے بعد جازکیش یہ خدمات متعارف کروانے والا پاکستان کا پہلا موبائل والٹ بن جائے گا۔ جاز کیش کے چیف پروڈکٹ آفیسر عامر آفتاب نے کہا کہ ہمیں صارفین کو ادائیگی کا محفوظ اور آسان حل مہیا کرنے کے لیے…

یوفون 4G اور ہواوے کا مائیکروویوسپر ہب کی کمرشل تنصیب کا اعلان

یوفون فورجی اور ہواوے نے باہمی تعاون سے دنیا کے اولین مائیکروویو سپر ہب سلوشن کو کامیابی سے کمرشل نیٹ ورک میں نصب کردیا ہے۔ اس سے بڑی ٹریفک ہب سائٹس پر ہواوے کی جدید ترین پاور کنٹرول صلاحیتوں کا اظہار ہوتا ہے۔ سپر ہب کی ضرورت ہب سائٹس پر…

حکومت کا گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے پر غور

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کیلیے لاگت گھریلوں صارفین پر ڈال دی ہے۔ تاہم، قانونی فریم ورک نہ ہونے کی وجہ سے…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 53لاکھ کی ریکارڈ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف بی آر کوانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والےٹیکس دہندگان کی تعداد 53لاکھ کی ریکارڈ سطح…