براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کے اضافے سے 189129 روپے کی سطح پر آگئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2085ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت…
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 59000 پوائنٹس کی سطح بحال
بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا اور پی ایس ایکس میں 362 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ ہوئی اور انڈیکس 59000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کے ایس ای 100 انڈیکس کم ہوکر 58808 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا،…
بینکوں کے پرسنل لونز کے اجرامیں 3.9 فیصد کمی
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں بینکوں کی جانب سے جاری کردہ پرسنل لونز کا حجم 246 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں3.9 فیصد کم ہے۔
گزشتہ سال نومبر میں بینکوں نے پرسنل لونز کی مد میں 256ارب روپے کے قرضہ…
عالمی بینک کو نئی حکومت کی جانب سے توانائی اور ٹیکس اقدامات کے خاتمے کا خدشہ
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت متعدد اقدامات واپس لے سکتی ہے، منظم مفاد پرست طبقہ تیزی سے ضروری اصلاحات کو واپس لے سکتا ہے۔
منظم مفاد پرست طبقے کے مفاد کی وجہ سے اسٹیک ہولڈرز کو خطرات زیادہ ہیں، نئی حکومت گیس،…
اسٹاک ایکسچینج سال 2023 میں سرمایہ کاروں کیلئے جنت رہا، 53 فیصد منافع ملا
ٹاپ لائن سکیورٹیز نے 2023 میں سے زیادہ منافع دینے والے اثاثوں کی فہرست جاری کردی۔
ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق 2سال سب سے پیچھے رہنے والا 2023 میں آگے ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے رواں سال میں 53 فیصد کمائی کی جبکہ…
وارد، وائی ٹرائب اور ورلڈ کال کے بعد ٹیلی نار بھی پاکستان سے نکل گئی
ٹیلی کام کمپنیوں وارد، وائی ٹرائب اور ورلڈ کال کے بعد ٹیلی نار بھی پاکستان سے نکل گئی۔
ٹیلی نار نے 100 فیصد شیئرز پی ٹی سی ایل کو بیچ دیے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیاں اس لیے پاکستان سے نکل رہی ہیں کہ کاروباری ادارے خیرات کی…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی
ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں ردو بدل کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپےکا ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا بھی 429 روپے کم ہو کر ایک…
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 فیصد سے زائد ریکارڈ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
ادارہ شماریات کا دعویٰ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح تاحال 42 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران انڈے، لکڑی، پیاز، لہسن اور…
پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں اضافہ کردیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے رد وبدل کیا ہے۔
پی ٹی سی ایل نے جمعہ کو اس کا اعلان کیا اور ملک بھر میں اپنے صارفین کو پیغام بھی ارسال کیا کہ 10…
پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنیکا فیصلہ
نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا۔
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے…