براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

نگران حکومت کاٹیکس وصولیوں کیلئے ایف بی آر ایف بی سی بنانے کا فیصلہ

حکومت نے ممکنہ امکانات کو مدنظر رکھ کر ٹیکس وصولی کی تشکیل نو کرتے ہوئے اسے دو اداروں (ایف بی آر اور فیڈرل بورڈ آف کسٹمز (ایف بی سی) میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تقسیم کے لیے 30؍ ہزار کی افرادی قوت درکار ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف…

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں کمی

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق بہبودسیونگز سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی جس کے بعد بہبودسیونگز سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح 16.3 فیصد سے کم ہوکر 16.1فیصد ہوگئی۔ ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں…

قیمت میں 500روپے کی کمی، سونا 218000روپے تولہ ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2055ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 218000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 428روپے…

اسٹاک مارکیٹ ، انڈیکس کی 62ہزار پوائنٹس پر دوبارہ بحالی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں 289پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تاہم اس کے بعد 645 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ آغاز میں اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بڑھ…

سندھ نے وفاق سے قدرتی گیس کی پیداوار میں جائز حصہ مانگ لیا

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے وزیراعظم انوارالحق پر زور دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت سندھ کو اس کی قدرتی گیس کا جائزحصہ دیا جائے تاکہ صوبے کی صنعتی و کاروباری سرگرمیاں آسانی سے چلائی جاسکیں۔ وزیر اعظم کو لکھے گئے…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے مسابقت کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان کو فوری مالیاتی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک بھی جعلی نوٹ نہ پہچان سکے

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں رکن کمیٹی کامل علی آغا نے 5 ہزار روپے مالیت والے جعلی کرنسی نوٹ پیش کردیے۔ سینیٹرکامل علی آغا نے جعلی نوٹ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک…

کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے حکم امتناع میں مزید توسیع

سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک کے بل میں کے ایم سی میونسپل ٹیکس وصولی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالتی معاون سینئر وکیل منیراے ملک نے بھی کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس…

گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے،ترجمان اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔ غیر معیاری سلینڈر اور ایل پی جی گیس کی لیکج حادثات کی وجوہات ہیں،گیس سیفٹی پر پچھلے سال سے مہم…

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2047 ڈالر پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے کے اضافے سے 217600 روپے اور فی…