براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںانتہائی مندی، انڈیکس 62 ہزار سے نیچے آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی انتہائی منفی رجحان نظر آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2213 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 990 پر آ گیا۔
کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 204 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،کاروبار کے…
پاکستان میں رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں 21 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی،ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی اور سرکاری شعبے سے 30 لاکھ ڈالر نکالے گئے۔
نومبر میں براہ راست سرمایہ…
نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے سالانہ خسارہ 64 فیصد کم رہا
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64 فیصد کمی دیکھی گئی۔
نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اکتوبر میں ملکی کرنٹ…
پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کے حصول میں 50 فیصد کمی کا سامنا
ڈالر کے قرضے حاصل کرنے کی پاکستان کی صلاحیت میں نمایاں کمی آئی ہے جیساکہ غیر ملکی قرضوں کے حصول میں ایک ایسے وقت میں 50 فیصد کمی آئی ہے جب اسلام آباد زیادہ سے زیادہ رقوم کی آمد کے لیے شدت سے توقع کر رہا ہے۔
اقتصادی امور ڈویژن (ای اے…
پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر کمپنی کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا
پاکستان معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا،پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے۔
غیرملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار
آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنے وال مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 527…
پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود سبزیوں کی مہنگی قیمتیں برقرار
پٹرول کی قیمت میں 14 روپے لیٹر کمی سے بھی مہنگائی کی شدت میں کمی نہ آسکی،مہنگائی کی شدید لہر کے اثرات بازار تک بھی پہنچ گئے ہیں جہاں سستی اشیائے ضروریہ خریدنے آنے والے صارفین زیادہ قیمت سن کر پریشان ہو گئے۔
بازار میں ادرک 450،پیاز…
پیاز برآمد کرنے کیلئے ایڈوانس ادائیگی کی شرط،کم از کم ایکسپورٹ پرائس مقرر
نگران حکومت نے ملک میں قیمتوں میں استحکام کیلیے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا،پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی۔
پیاز کی برآمد کیلیے کم از کم ایکسپورٹ پرائس مقرر کی گئی ہے جو 750 ڈالر…
اٹلی کی زرعی مشینری کمپنی کے ٹریکٹر اور انجن کے عطیات
کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں۔
ایک اہم پیش رفت میں، سی این ایچ انڈسٹریل، ایک عالمی زرعی مشینری کمپنی،…
عوام کو ریلیف دینے کیلیے وفاقی حکومت کا کردار محدود کرنا ضروری قرار
انڈر انوائسنگ و اسمگلنگ کا خاتمہ کرنا اور سرکاری اداروں کی نجکاری ممکن بنانا ہوگی ،شرح سود میں تیز رفتار اضافے کی وجہ سے پیدا ہونے والی عالمی کساد بازاری تیل کی قیمتوں میں کمی کا سبب بن رہی ہے۔
تیل کی قیمتیں مزید 55 سے 65 ڈالر فی بیرل کی…