براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان سے تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف
نمائندہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایسٹر یپریز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان سے تنخواہ داروں و کاروباری افراد پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ آئی ایم…
حکومت نے بچوں کی ٹافیوں پر ٹیکس بڑھا دیا
حکومت نے ٹافی، کینڈی اور کنفیکشنری آئٹمز کی درآمد پر کسٹم ویلیو میں اضافہ کردیا ہے۔
بزنس ریکارڈر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے تھائی لینڈ، تائیوان، انڈونیشیا، ویت نام، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی،…
ریئل اسٹیٹ پر زور، سرمایہ کاروں کیلئے مسائل کے سبب پاکستان بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا
بنگلہ دیش پاکستان سے 52 سال قبل الگ ہوا تھا، اس عرصے میں بنگلہ دیش کی معیشت نے اس قدر ترقی کی کہ پاکستان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، لیکن سوال یہ ہے کہ بنگلہ دیش نے اتنی ترقی کس طرح کی اور پاکستان کیوں وہ سب نہ کر پایا جو بنگلہ دیش نے حاصل کیا؟…
پاکستان کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی ریکارڈ
قومی ادارہ شماریات نے رواں مالی سال کے 4 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
رپورٹ کے مطابق اکتوبر2023 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 2 فیصد کمی ہوئی، رواں مالی سال کے چار ماں کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.08…
برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی، ترجمان کے مطابق چائے کی قیمتوں میں 60 سے 110 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
ترجمان یوٹیلیٹی کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے کی…
چینی سمیت 19 اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، ادارہ شماریات
ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح ابھی…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی بازار میں…
اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن میں ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے طے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 27 مئی 2021 کے بعد کسی ایک دن میں ریکارڈ ایک ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 787 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 679 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول 14 روپےفی لیٹر سستا ہوکر 267 روپے 34 پیسے کا ہو گیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کیساتھ 276 روپے21 پیسے کا ہو گیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی…
بجلی ٹیرف میں کمی پر کام جاری، اگلے ماہ مکمل کرلیں گے، نگران وزیر توانائی
نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں پر بات کا فائدہ نہیں، ماضی میں ڈالرز اور زیادہ منافع پر معاہدے ہوئے اور اب ہمیں ان ماضی کے معاہدوں پر نظر ثانی پر نہیں جانا چاہیے۔
انہوں نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی…