براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دسمبر سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی۔ لہٰذا ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا…

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کو خرید لیا

پی ٹی سی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی معلومات کے مطابق ٹیلی نار پاکستان خریداری کے لیے ناروے کے ٹیلی نار گروپ کو 108 ارب روپے کی بولی دی گئی تھی۔ بولی ٹیلی نار پاکستان کی سو فیصد خریداری کے لیے نقد اور قرض کو…

ایزی پیسہ کا یونی کریو اور یوایس ایڈ کے ساتھ اشتراک

ایزی پیسہ نے جدید مالیاتی حل فراہم کرنے اور خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے یونی کریو (Unikrew) اور بین الاقوامی ترقی کے امریکی ادارے یو ایس ایڈ کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے۔ اس اشتراک کا مقصد ایزی پیسہ ایپ کے اندر خواتین کیلیے پروڈکٹس کو…

10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سوئس کمپنی سے معاہدہ

سوئس ٹریفیگیورا کمپنی کی ذیلی کمپنی پیوما ایڈمور کے 550 پٹرول پمپس پر سرمایہ کاری کریگی،سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی ٹریفوگیورا کا بھی پاکستان میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئل مارکیٹنگ اور توانائی شعبے میں بڑی عالمی…

اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کمیٹی نے سرکاری ملکیت والے اداروں کی نجکاری کے جاری عمل کا جائزہ لیا اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ ٹائم فریم کے مطابق عمل کو تیز کریں۔ ایگزیکٹو کمیٹی کا نگران وزیر برائے منصوبہ بندی،…

یو بی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ’’ ٹاپ کمپنیز آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ جیت لیا

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ( یو بی ایل ) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کا سال 2022 کیلیے ’’ ٹاپ کمپنیز آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ جیت لیا۔ اس موقع پر صدر و سی ای او یو بی ایل جاوید اقبال نے کہا کہ یو بی ایل کو سال 2022 کی بہترین کمپنی…

میزان بینک نے اجارہ سکوک کے اجرا میں مشترکہ مالیاتی مشیر کا کردار ادا کیا

میزان بینک نے حکومت پاکستان کے لیے اجارہ سکوک کے اجرا میں اہم مشترکہ مالیاتی مشیر کے طور پر کام کیا،یہ سکوک پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے جاری کیا جانے والا پہلا لسٹڈ حکومت پاکستان سکوک ہے۔ یہ ریٹیل سرمایہ کاروں کو 5ہزار روپے کی مالیت…

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات

نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مہنگائی کی شرح 12 ماہ میں سب سے کم ہوگئی ہے۔ مہنگائی مئی کے بعد کم ہونا شروع ہوئی ہے، مئی…

فچ کی پاکستان کی لمبے عرصے کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار

چ نے کہا کہ آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی معاہدہ آئندہ مارچ میں ختم ہونے پر نئے پروگرام پر مذاکرات ہونگے اور پاکستان کیلئے نئے پروگرام پر جلد مذاکرات پر خدشات ہیں۔ فچ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ جاری اصلاحات کی پائیداری کو الیکشن خطرے میں ڈال…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پاورڈویژن نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 71 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے،نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں فی یونٹ بجلی 47 پیسے…