براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گیس نرخوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی،اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ گیس کے نرخوں میں توقع سے زیادہ اضافے نے نومبر 2023 میں مہنگائی میں 3.2 فیصد درجے کا حصہ ڈالا اور اسے 29.2 فیصد سال بہ سال تک پہنچا دیا۔ گیس نرخوں میں توقع سے زیادہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا

کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 67 ہزار…

سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے حصص خرید لیے

اعلامیے کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے اور معاہدے پر دستخط سعودی عرب کے شہر دہران میں کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کو پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے مزید…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی خام تیل قیمتوں اور اجناس کی بہتری فراہمی نے مہنگائی کو کم کیا ہے لیکن گیس قیمتوں میں اضافے سے توقعات سے زائد مہنگائی رہی، صورتحال مہنگائی کے منظرنامے پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے…

پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے پر اٹک ریفائنری کا 2 پلانٹ بندکرنےکا فیصلہ

اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہےکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنےکی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائی گئی اہم معلومات کے مطابق رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب…

آئی ایم ایف شرط، حکومت پٹرولیم لیوی بڑھانے کے لیے تیار

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ 49 ارب روپے کے ٹیکس اضافہ کے لیے آرڈینینس لائے جانے کا امکان ہے،…

ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے،پاکستان اورمشرقی یورپ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں…

ثالثی کارروائی میں ترک کمپنی کے ساتھ تصفیے کا معاہدہ

آئی سی ایس آئی ڈی (بین الاقوامی تنازعات یونٹ)میں طویل عرصے سے زیر التوا ثالثی کی کارروائی میں ترک کمپنی کے ساتھ تصفیے کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب، وزارت قانون و انصاف میں منعقد ہوئی، جس میں سیکریٹری قانون و انصاف نعیم…

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا جبکہ گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔ کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت 1696 روپے 39پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے،اوگرا سوئی سدرن کی درخواست پر…

الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کے لئے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی

حکومت نے بغیر لائنسنس کسی بھی کمپنی پرٹیئر ون رٹیلرز سمیت رجسٹرڈ لوگوں کی الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کیلیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی لگادی۔ آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے،ایف بی آر لائسنسنگ…