براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات نے بتایاکہ 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی اور 22 میں استحکام رہا، پیاز 8.4 فیصد،…

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہیار سے تیل اور گیس دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے، سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹرکھدائی کی جہاں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت ہوا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3000روپے کی کمی سے 215600 روپے ہو گئی جب…

سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم

حکومت نے اجارہ سکوک بانڈز کی نیلامی کے ذریعے 30 ارب ڈالر کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن پہلے ہی روز 479 ارب روپے جمع ہوگئے۔ یہ غیر سرکاری اعداد و شمار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے کی گئی نیلامی کے ہیں، جو کہ اس سے قبل…

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2030 ڈالر فی اونس برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ…

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 66 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا، کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس 1436 پوائنٹس اضافے…

سپلائرز کیلئے آؤٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل کی رجسٹریشن، انٹیگریشن لازمی قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹیگریٹڈ سپلائرز کیلیے اپنے تمام آؤٹ لیٹس کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ڈیکلیئر کرکے تمام آوٹ لیٹس کے پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سسٹم رجسٹرڈ کرکے ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کو لازمی قرار دیدیا ہے۔…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر د یئے جس کے مطابق یکم دسمبر کو ختم کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 28.57 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12 ارب 10 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ…

الیکشن میں عوام کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کر نا ہو گا،کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک

پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوانسانی وسائل میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ مالی وسائل کا مسئلہ نہیں، فنڈز کے حصول کے لیے پالیسیوں میں بڑی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے،پاکستان…

پی ایس او کا 30 فیصد حصص چینی کمپنی کو فروخت کرنیکا فیصلہ

پاکستان اسٹیٹ آئل نے پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) میں موجود اپنے30 فیصد حصص چینی کمپنی کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا جس سے ریفائنری کی گنجائش 50 ہزار بیرل یومیہ سے بڑھ کر ایک لاکھ بیرل یومیہ ہوجائے گی فیصلے سے ملک میں 1.5 ارب ڈالر…