براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 روز کمی کے بعد 800 روپے کا اضافہ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 685 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 86 ہزار 671 روپے…
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوگئی، برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر آگئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی عالمی کھپت…
بجلی صارفین کو زائد بل بھجوانےکامعاملہ، پاورڈویژن کی انکوائری کمیٹی تشکیل
سابق سیکرٹری پاور ڈویژن عرفان علی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، پاور ڈویژن کی جانب سے کمیٹی کے ٹی او آرز بھی جاری کردیےگئے،کمیٹی ڈسکوز اور پی آئی ٹی سی کے ڈیٹا کی بنیاد پر نیپرا رپورٹ کا جائزہ لےگی۔
نیپرا تحقیقات کے لیے سیمپلنگ کے طریقہ…
2023 میں مہنگائی بلند ترین سطح پر رہی، ادارہ شماریات
2023 کے دوران مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ماہانہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 2023کے پہلے ماہ(جنوری2023) میں مہنگائی کی شرح 27.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جوجنوری 2022 میں12.96 فیصد تھی۔
اسی طرح فروری…
ڈریپ نے 3 غیر معیاری دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ اور 6 کے معطل کردیئے
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی( ڈریپ) نے غیر معیاری دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 3 کمپنیوں کے لائسنس منسوخ اور 6 کے لائسنس معطل کر دیئے
وزیر صحت ندیم جان کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی…
حکومتی قرض اکتوبر 2023 کے اختتام پر 62 ہزار 482 ارب روپے رہا،اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے اکتوبر میں مقامی سطح سے 711 ارب روپے قرض لےکر بیرونی قرضوں کی مد میں 520 ارب روپے ادا کیے ہیں، اکتوبر میں حکومت نے 191 ارب روپے خالص قرض لیا ہے۔
سال درسال حکومتی قرضوں کا حجم 12ہزار 275 ارب روپے…
سوئی ناردرن نےگیس137 فیصد مہنگی کرنےکی درخواست دے دی
سوئی ناردرن نے گیس مزید 137.62 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست اوگرا میں دائر کردی ہے، سوئی ناردرن نےگیس1715 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے۔
سوئی ناردرن نےگیس کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی2023 سے مانگا ہے، درخواست…
لاکھوں نان فائلرز کو نوٹس جاری، اگلے مرحلے میں موبائل سم بلاک کرنےکا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے7 لاکھ سے زیادہ نان فائلرز کو نوٹس جاری کر دیئے، ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو نوٹس آئی ایم ایف کی رہنمائی کے بعد جاری کیےگئے ہیں۔
نان فائلرز کو نوٹس بینکوں اور بجلی کے بلوں کے مطابق جانچ کرکے…
نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری،بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے۔
نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی…
گیس کی قیمت میں اضافےکیخلاف سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کی ہڑتال
گیس کی قیمت اوگرا کی تجویز سے زیادہ بڑھانے پر سندھ اور بلوچستان میں صنعت کاروں نے احتجاج کرتے ہوئے صنعتیں بند کردیں۔
گیس کی قیمت پر کراچی کے صنعت کاروں کا 7 نومبر سے جاری احتجاج پریس کانفرنسوں کے بعد ایک روزہ ہڑتال کی صورت اختیار کرگیا۔…