براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف کا پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم

آئی ایم ایف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے گیس ٹیرف میں 100 فیصد اضافے کا حکم دیا اور حکومت نے ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ سیکٹر کے گیس ٹیرف میں تفاوت کے خاتمے کا بھی ذہن بنالیا۔ حکام جنوری 2024 سے ملک بھر میں 57 فیصد پروٹیکٹڈ رہائشی صارفین کی گیس…

آئی ایم ایف، 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا ءجنوری میں ہونیکا امکان

آئی ایم ایف ابھی تک ایگز یکٹوبورڈ کے اس اجلاس کے شیڈول کو حتمی شکل نہیں دے سکا جس میں پاکستان کی درخواست پر پہلے جائزے کی تکمیل اور 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پروگرام کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کا اجرا ہونا تھا۔ اس…

قیمت میں کمی،دس گرام سونے کی قیمت 188100روپے ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 2057ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط کے حامل ایک تولہ سونے کی قیمت 4200روپے کی کمی سے 219400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 3601روپے کی کمی سے…

بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد بلنگ کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی کےاعلامیے کے مطابق تحقیقات میں بجلی کمپنیوں کی جانب سے ایوریج بل بھیجنے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنیوں کی جانب سے 30 دن سے زائد…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ وزارت خزانہ کے حکام نے 70 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط کیلئے اجلاس 7 دسمبر کوبلانےکا امکان…

سندھ میں 10 سال بعد کپاس کا پیداواری ہدف حاصل

یئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہاکہ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے کپاس کے مجموعی ملکی پیداواری اعداد و شمار کے مطابق 30نومبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81فیصد کے اضافے سے مجموعی طور پر 77لاکھ 53ہزار روئی کی…

آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کرنے کا امکان

وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف…

وی بوک اور پاکستان سنگل ونڈو سسٹم میں فراڈ کا انکشاف

پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کراچی نے فراڈ میں ملوث 10امپورٹرز اور 4 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 افراد کوگرفتار کر لیا۔ دونوں خودکار سسٹم میں فراڈ کرکے درست ریکارڈ کے بغیر رقم بیرون ملک منتقل ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے…

انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کا فیصلہ

ایف بی آر ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کے اہم درآمدی پارٹنرز کے ساتھ الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات، سنگاپور، ہانگ کانگ اور افغانستان کے ساتھ الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج کے معاہدے کرنے کا فیصلہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست…