براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان جلد آزادانہ تجارتی معاہدہ طے پانے کا امکان

نگراں وزیر برائے تجارت و صنعت گوہر اعجاز خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) میں آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات اور سرمایہ کاروں کو سہولتیں دینے پر بات چیت ہوئی ہے جبکہ جی سی سی کے ساتھ معاہدہ جلد طے پانے کی امید کی…

ایک ہفتے میں 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے زائد ریکارڈ

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی۔ نومبر کا آخری ہفتہ بھی عوام کیلئے بھاری رہا، ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ…

کراچی : نجی پورٹ انتظامیہ کے ملکیتی 6 شپ بارجز کی غیر شفاف طریقے سے فروخت کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیرقانونی شپ بریکنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ این او سی کے بغیر شپ بارجز کی اسکریپنگ بریکنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ٹیم نے کراچی کے نجی پورٹ ٹرمینل…

’پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 6 ماہ کی توسیع‘

دبئی کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان سے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے، پورٹ قاسم پر فری زون بنایا جارہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دبئی کے…

یو اے ای 10 روزمیں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریگا، قونصل جنرل

یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اگلے 10روز میں پاکستان کو بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا عمل شروع ہوجائیگا، سی پیک میں اشتراک کیلیے بھی تیار ہیں۔ یو اے ای کے قونصل خانے میں متحدہ عرب امارات…

98 فیصد سے زائد ڈپازٹرز کو تحفظ فراہم کردیا، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن

بینک دولت ِ پاکستان کے ذیلی ادارے ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن (ڈی پی سی) نے اپنی تیسری سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23ء جاری کردی۔ جس کا مقصد اس کے رکن بینکوں میں ڈپازٹس کے تحفظ کے حوالے سے بینک ڈپازٹرز اور عوام النّاس میں آگہی کا فروغ…

نومبر میں مہنگائی میں دوبارہ اضافہ، 29.2 فیصد رہی

نومبر کے مہینے میں مہنگائی میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو بڑھ کر 29.2 فیصد رہی ہے جبکہ مہنگائی کا زیادہ شکار شہری علاقوں کے صارفین ہورہے ہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس 29.2 فیصد تک بڑھ گیا ہے جو کہ مارکیٹ کی…

پاکستان کی شرح نمو کو 18 سے 20 فیصد کمی کا اندیشہ ہے، عالمی بینک

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی شرح نمو کو موسمیاتی تبدیلیوں اور اسموگ سے خطرات لاحق ہیں، پاکستان کی معیشت کو 2050 تک شرح نمو میں 18 سے 20 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 10 میں…

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2091 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 223600روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 2658روپے بڑھ…

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع ہے جس وجہ سے رواں مالی سال کے لیے مالیاتی…