براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی…

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوگیا

نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی البتہ ڈیزل ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 نومبر کو ختم ہفتے میں 9.05 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 نومبر تک 12.39 ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.7 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.25 ارب ڈالر جبکہ کمرشل…

کراچی کی تمام صنعتوں کا مہنگی گیس کے باعث 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان

گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں…

ایف بی آر کے سینکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام

وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات اور ٹیکس انتظامیہ کے مطابق ایف بی آر کے اپنے…

سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل

کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ CPEC کی توجہ اعلیٰ معیار کی ترقی پر مرکوز ہے، یہ چین پاکستان اسٹریٹجک شراکت داری کو بلندیوں تک لے جائے گا۔ چینی قونصل…

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری کا آغاز

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی، ان مذاکرات کا آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ تعلق نہیں ہے۔ عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا،…

پی آئی اے کے منجمد ہونے والے تمام اکاؤنٹس بحال

پی آئی کے کے اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاونٹس بحال کردیئے گئے ہیں، ملک بھرمیں پی آئی اےکےتمام اکاؤنٹس بحال کرنےکےاحکامات جاری کردیے گئے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ ملک کے تمام بینکوں میں پی آئی اے کے 28…

ایف بی آر کی ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات

ایف بی آر کے مطابق فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کی گئی ہیں، چینی ان مصنوعات میں ہے جس کی پیداوار اور فروخت کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ چینی کی کلیئرنس، اسٹاک اور دیگر سرگرمیوں کی بھی مانیٹرنگ کی جاتی ہے، چینی کی…

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی ہے اور سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ نے 5 دسمبر کو مدت مکمل…