براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سندھ، ٹریفک چالان، پراپرٹی ٹیکس، ریونیو بورڈ کے ٹیکسز ای پے کے ذریعے وصول
سرکولیشن سمری کے ذریعے سندھ کابینہ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
معاہدے کے تحت پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سندھ کے لیے ای پے سسٹم بنائے گا،نوٹیفکیشن کے مطابق…
ایف بی آر کا امیر طبقے کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ
نجی نیوز چینل کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ملک کی طاقتور ایسوسی ایشنز کے ممبران کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں صنعتکاروں، وکلا اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے ڈیٹا کے ساتھ ملک کی تمام بڑی ایسوسی ایشنزکے ممبران کی تفصیلات جمع کی جارہی…
ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان
اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس مکمل ہونے پر الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
اس بات کا اعلان جاپانی برانڈ ہونڈا نے شیخوپورہ میں قائم فیکٹری میں منعقدہ تقریب میں کیا۔ اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے منعقد کی گئی اس…
کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ، بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بزنس کانفیڈنس سروے میں پاکستان میں کاروباری اعتماد میں ایک امید افزا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اکتوبر سے نومبر 2023 کے دوران ملک بھر میں کیے گئے جامع بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے ویو (Wave 24) کے…
اسٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 61ہزار500 پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 794 پوائنٹس کی تیزی سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 61ہزار 500پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔
کاروبار کا آغاز 323 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا جس سے 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 61ہزار کی سطح عبور کر گیا۔…
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کی۔
فیول پرائس…
عالمی بینک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔
انہوں نے مقامی قرضوں کو مؤخرکرنے پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ مقامی قرضے مؤخرکرانے سے بینکنگ سیکٹر اور…
نیپرا کی کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید درخواست پرسماعت،فیصلہ محفوظ
چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کے لیے سماعت ہوئی جس میں نیپرا حکام نے کہا کہ کے الیکٹرک کا 20 سال کا لائسنس ختم ہو چکا ہے۔
کے الیکٹرک کو ڈسٹری بیوشن کا 6 ماہ کا عبوری لائسنس دیا گیا…
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے ڈیزل میں 6 روپے لیٹر کمی متوقع
اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی جانے والی سمری میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔
جس کے تحت پٹرول کی قیمت…
عالمی بینک پاکستانی معیشت پر ماہرین کی رپورٹ آج جاری کرے گا
عالمی بینک نے پاکستان کے روشن معاشی مستقبل کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات کے حصول کیلئے مباحث کا سلسلہ شروع کیا ،عالمی بینک نے گزشتہ کئی ماہ کے دوران پاکستان کے روشن معاشی مستقبل کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات کی تجاویز اور سفارشات کے حصول…