براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان نے جنوری کے لیے ایل این جی کارگو خرید لیا
پاکستان کی جانب سے یہ کارگو پندرہ ڈالر ستانوے سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یوپرخریدا گیا ہے، جو موسم سرما میں پاکستان کی ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
امریکی اخبار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جنوری کیلیے ایل این جی…
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ابوظبی سے قوم کے نام اہم پیغام میں بتایا ہےکہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے دورے پر موجود نگران وزیراعظم نے…
اوپن مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت137روپے، یوٹیلٹی اسٹور پر 155روپے میں فروخت
سرکاری دستاویز کے مطابق دال چنا یوٹیلٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ سے فی کلو 21 روپے 42 پیسے مہنگی ہونے کے ساتھ دال چنا 252 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دال چنے کی فی کلو قیمت 230 روپے 58 پیسے ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے…
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، پہلے 4 ماہ میں ایک ارب 94 کروڑ47 لاکھ ڈالر کی غذائی اشیا برآمد کی گئیں۔
چاول کی ایکسپورٹ 30 فیصد اضافے سے 71 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں، پھلوں کی برآمدات…
ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس پالیسی میں معاونت کیلئے آئی ایم ایف ماہرین کی پاکستان آمد
نجی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم وزارت خزانہ کے عہدیداران سے ملاقاتیں کرے گی، آئی ایم ایف کے ماہرین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
آئی ایم ایف ماہرین ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مشاورت…
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی 60ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کی گئی ہے۔
مارکیٹ میں روسی تیل کی قیمت مقررہ حد سے بھی نیچے…
ڈیلرز نے پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمتوں کے تعین کی تجویز مسترد کردی
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے اس طریقہ کار سے پٹرول پمپ خشک ہو جائیں گے، نئے پلان…
چینی کی قیمت میں کمی، 122 روپے کلو میںفروخت
غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کمی، ہول سیل میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے کم ہو کر 12200 روپے پر آ گئی، جس کے بعد غلہ منڈی میں چینی 122 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔
واضح رہے کہ حکومت نے ذخیرہ اندوزی اور…
ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف
ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی انعام وزیر نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ خفیہ نیٹ ورک سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انڈونیشیا سے ویجیٹیبل آئل اور اس کی مصنوعات کی درآمدات میں انڈر انوائسنگ کی جا رہی ہے۔
جس پر ڈائریکٹوریٹ کسٹمز…
پرائیویٹ سیکٹرکا برآمدات بڑھانے میں نمایاں کردار
مالیاتی مارکیٹوں تک عدم رسائی، غیر تربیت یافتہ لیبر اور بیوروکریسی بڑی رکاوٹیں ہیں،پرائیویٹ سیکٹر برآمدات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
اس مقصد کے حصول کیلیے پرائیویٹ سیکٹر کو پیداواری شعبے میں تبدیل کرنا ضروری ہے، لیکن مالیاتی…