براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی
آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جو کہ گزشتہ تخمینے سے 8 ارب…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی سے چھوٹ کا فیصلہ
حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کیلیے عائد کردہ ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی کی نئی شرط سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نگران وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانیوالی اشیا پرکیلیے عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مالیت…
بجلی چوروں اور نادہندگان کا بینکنگ لین دین بند اور سفری پابندیوں کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے گرد گھیرا مزید تنگ کیے جانے کا امکان ہے۔
وزارت داخلہ کے ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت نے ”نیم اینڈ شیم“ کے عنوان سے ایک مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جب تک کہ واجبات…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق…
پانچ ہزار کے نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ
سابق گورنر اسٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔
نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کو حل نہیں ہے، پانچ ہزارکا…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر ردو بدل پر غور
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا دورانیہ 15 روز سے کم کرکے ہفتہ وار کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اس مقصد کیلیے اوگرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو خط لکھ دیے ہیں۔
اوگرا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
نگران حکومت سردیوں میں گیس قلت دور کرنے کیلئے کوشاں
جنوری میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کارگو خریداری کے سلسلے میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے دی گئی بولیاں کھول دی گئیں۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کم سے کم 18 اعشاریہ 46 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 19 اعشاریہ 64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو…
ٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم پیشرفت، ایف بی آر اور نادرا کا مل کر کام کرنے پر اتفاق
نگران حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے اقدامات کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق ایف بی آر…
وزارت تجارت کی ملکی برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وژن پاکستان کے تحت برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچائی جائیں گی، چین کی مارکیٹ میں ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ پاکستانی صنعتکاروں کا…
کابینہ کی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری دی جن پر وزیر اعظم کے دورہ کویت کے دوران دستخط کیے جائیں گے۔…