براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 2013 ڈالر کی سطح رپ آ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کے روز 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
بازار حصص میں رواں ہفتے تیزی کا رجحان جاری رہا، جس کا تسلسل آج جمعہ کے روز بھی برقرار ہے جب کاروباری دن کا آغاز ہوا تو پی ایس ایکس میں 242 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔…
انٹر بینک، ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے،آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر…
اسٹیٹ بینک کی جانب سےملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 23.3 کروڑ ڈالر کم ہوئے جبکہ 17 نومبر تک 12.3 ارب ڈالر رہے۔
اس دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.7 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7.2 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر…
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سر چارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کے اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دی۔
نیپراکے…
ای سی سی کا اجلاس،ادویات 25 سے 125 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان
نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔
262 ادویات کی ریٹیل قیمت میں اضافے سے متعلق سمری اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، ان ادویات کی…
انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے کم ہو کر 284 روپے 85 پیسے کا ہو گیا
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 544 پوائنٹس کے اضافے سے 58 ہزار 743 پر پہنچ چکا ہے، 100 انڈیکس کی تاحال بلند ترین سطح 58…
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ کر 215850روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 557روپے گھٹ کر 185057روپے ہوگئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے اور فی دس…
پنجاب، گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر
اس حوالے سے محکمۂ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کی 2 کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن پیداوار کا حصول ممکن ہو گا،محکمۂ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشت رواں ماہ ہر صورت مکمل کر لیں۔
پاسپورٹ 2 ماہ میں ملنے لگے، شہری بھاری فیس دے کر ارجنٹ بنوانے پر مجبور
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے نارمل فیس والے پاسپورٹ 20 دن کے بجائے 60 سے 65 روز کے بعد جب کہ ارجنٹ فیس والوں کو 15 روز میں اور فاسٹ ٹریک کو 2 روز میں پاسپورٹ فراہم کیے جانے لگے تاکہ عوام سے ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک کی مد میں زیادہ سے زیادہ…