براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

نیپرا نے این ٹی ڈی سی کا سرمایہ کاری پلان غیر حقیقت پسندانہ قرار دیدیا

نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ( این ٹی ڈی سی) کی جانب سے جمع کرائے گئے سرمایہ کاری پلان بارے کہا کہ اس میں ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ جہاں پاور سپلائی میں زیادہ مشکلات ہیں اور جو اندھیروں کا شکار ہیں، پاور ریگولیٹر نے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 58 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 683 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 58 ہزار 55 پر آ گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز…

اہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ اقتصادی نموکی شرح 2 سے لیکر 2.5 فیصد تک رہنے کاامکان ہے،اقتصادی بحالی کی عکاسی ہورہی ہے۔ روزگارمیں اضافہ، اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ اورلوگوں کوغربت سے نکالنے کے منصوبوں کی تکمیل میں حائل…

ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر کمیٹی قائم

نگران وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں وزیرِ قانون اور وزیرِ منصبوبہ بندی بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی ممنوع اشیاء کی درآمد کی اجازت کے لیے کیسوں…

مہنگی گیس، صنعتکاروں نے برآمدی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی کے صنعت کاروں نے گیس ٹیرف میں 130 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے دسمبر کے پہلے ہفتے سے مرحلہ وار بنیادوں پر اپنی برآمدی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں شہر کی ساتوں صنعتی علاقوں…

صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ،بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیشنل…

پاکستان کا آئی ایم ایف سے پٹرولیم لیوی وصولی 920 ارب روپے تک بڑھانے کا وعدہ

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاحال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے جائزہ مذاکرات کے دوران حکومت نے آئی ایم ایف کو 869 ارب روپے کے پٹرولیم لیوی کے سالانہ ہدف میں مزید 50 ارب روپے کا اضافہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ زیادہ لیوی وصولی سے دیگر…

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 525 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں براہ راست…

روپیہ مستحکم، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 سے نیچے آگئے

آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے ابتدائی 10یوم میں 70ملین ڈالر کی قسط ملنے اور مزید انفلوز آنے کی توقعات ، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286روپے اور اوپن ریٹ 288روپے سے بھی نیچے آگئے۔ آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام…