براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پی ٹی اے کا سم کی واپسی پر صارفین پر جرمانے کا اعلان

پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے کی روک تھام ، فراڈ میں ملوث سمز کے تدارک اور زرمبادلہ کی بچت کے لیے کیا…

سندھ میں گیس کے مزید ذخائر دریافت

پی پی ایل کی جانب سے سندھ کے ڈسٹرکٹ سجاول میں جھم ایسٹ ون کے مقام پر شاہ بندر سے گیس کے ذخائر ملے ہیں، جھم ایسٹ ون کے مقام پر 2 ہزار 545 میٹر کی گہرائی تک کھدائی کرنے پر ہائیڈرو کاربن کی نشاندہی ہوئی۔ پی پی ایل کے مطابق ٹیسٹنگ سے 13۔69…

آئی ایم ایف تجاویز پر عملدرآمد کا تسلسل معاشی بحالی کیلئےضروری

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کیلیے متعدد اقدامات کیے اور بالآخر عالمی مالیاتی فنڈ کو مطمئن کرنے میں کامیاب رہی، لیکن اس اطمینان کو برقرار رکھنے کیلیے ابھی بہت سا سفر طے کرنا باقی ہے۔ ممکنہ طور پر حکومت کو اگلے تین سے چار…

ڈونلڈ ٹرمپ کامنتخب ہوکر بائیڈن کی ایشیا ٹریڈ ڈیل خاتمے کا عندیہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ 13 دیگر ممالک کے ساتھ تجارتے معاہدے کے مخالف تھے کیونکہ اس سے امریکا میں مینوفیکچرنگ کے شعبے کو نقصان اور بیروزگاری میں اضافے کا امکان ہے۔ حالیہ دنوں بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے تجارتی…

خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

دسمبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر کئے گئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52…

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر ستمبر تک رابطے بڑھانے پر اتفاق

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم عبدالقادر نے بتایا دونوں ممالک اس انداز سے پورا کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کا اثر نہ پڑے، اس سے قبل مذاکرات کے دوران ایران کا موقف تھا کہ گیس کی تجارت پر امریکی پابندیوں کا اثر نہیں پڑتا۔ انھوں…

سوتی دھاگے کی برآمدات میں 4 ماہ میں 43 فیصد اضافہ

سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران سوتی دھاگے کی برآمدات سے ملک کو 408 ملین ڈالر کا…

بینکنگ مارکیٹ میں متوازی شرح تبادلہ دوبارہ نمایاں

بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرنسی مارکیٹ میں متوازی شرح مبادلہ دوبارہ نمایاں ہوگئی ہے، جہاں ڈالر سرکاری شرح مبادلہ کے برعکس زائد نرخ پر فروخت ہو رہا ہے، اس سے خاص طور پر چھوٹے درآمد کنندگان متاثر ہورہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق درآمدات یا…

حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

وفاقی حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔ وزارت صنعت و پیداوار نے انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر…

آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےپاکستان سے ترقیاتی پروگراموں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) ناقابل برداشت ہے اور اس کا ازسرنو جائزہ لیا…