براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 ارب ڈالر کی کمی

رواں مالی سال 24-2023 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ساڑھے 5 ارب ڈالر جب کہ 6.33 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبر کے دوران ملک…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی بڑی کمی کے بعد سونا سستا ہوگیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی کے لیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی جبکہ رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، اعلامیے…

ایف بی آر کا 20 لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اہم اقدام، موبائل سمز بلاک ہوسکتی ہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے پورے ملک میں 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز قائم کر دیے، نئے قائم ہونے والے دفاتر جون 2024 تک پندرہ سے بیس لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کام کریں گے۔ ایف بی آر…

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے پر زور دیا ہے، جس کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ’’نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس…

اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد کے مطابق’’اسٹیٹ بینک وژن 2028ء‘‘ اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے۔ اس میں مرکزی بینک کا نصب العین، مشن اور اگلے پانچ سال کے لیے متعین کلیدی اہداف بتائے گئے ہیں۔…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 2006 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…

اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس گر گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 57750 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57063 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 90 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال ہوگی اوراس سے پنجاب اورکے پی میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتربنایا جائےگا۔ منصوبوں سے ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن…

پاکستان کاسعودی عرب کو کارکن فراہم کرنے کا معاہدہ طے

سعودی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر اور سی ای او سمر عصام عبدالصمد کے ساتھ ریاض میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران جواد سہراب ملک اور نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر کے ساتھ معاہدے…