براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

چین کی تیار کردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ

پاکستان کی معروف انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس ڈائیوو ایکسپریس آئندہ دو سال میں بتدریج چین کی تیارکردہ 200 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، یہ پاکستان میں پہلی ای وی پر مبنی انٹر سٹی بس سروس ہو گی۔ گوادر پرو کے مطابق توقع ہے کہ…

ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی، نجکاری کا عمل تیز کرنیکی ہدایت

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا ساتواں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، نگران کابینہ کے ارکان، نگران صوبائی وزرائے اعلی اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے شرکت کی۔ کمیٹی کے…

ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک کی منظوری

وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تیار کردہ ٹیلی کام انفرا اسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک (ٹی آئی ایس ایف)کی منظوری دے دی۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ فریم ورک وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن (ایم او آئی ٹی)…

قرض میں اضافہ روکنےکیلئےگیس مہنگی کرنی ہوگی، نگران وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نےکہا ہےکہ حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض میں اضافہ نہ ہو۔ نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان

محکمہ خزانہ کی جانب سے عوام کو ریلیف دیتے ہوئےجاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دو روپے چار پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے ایک پیسہ جبکہ مٹی کے تیل…

نگران وزیراعظم سےآئی ایم ایف کے مشن چیف اور پاکستان میں نمائندہ کی ملاقات

وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان کیلئے مشن چیف ناتھن پورٹر نے پروگرام کے سہ ماہی اہداف کو پورا کرنے میں حکومت پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آئی تکنیکی سطح پر بات چیت کا مثبت نتیجہ نکلا ہے۔…

برآمدات میں اضافہ اور دستاویزی معیشت معاشی بحران کا حل ہیں، محمد علی

نگران وفاقی وزیر توانائی، پاور اور پٹرولیم محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے پٹرولیم آئل ریفائنری کی صورت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کیلیے مسلسل کوشاں ہے، چند ماہ میں ان کوششوں کے نتائج سامنے آجائیں گے۔ بیرون ممالک سے…

ایف بی آر کو غلط فارمولے کی وجہ سے جمع اضافی انکم ٹیکس واپس کرنے کا حکم

ذرائع کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب ایف ٹی او کی جانب سے یہ تاریخی حکم ٹیکس وکیل وحید شہزاد بٹ کی جانب سے پنشنرز، بزرگ شہری اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے درج کرائی گئی مفاد عامہ کی شکایت کی بنیاد پر جاری کیا گیا۔ اس سے قبل ایف بی آر نے ایف ٹی…

ای سی سی، 2 لاکھ ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منظوری

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حکومتی سطح پر 2 لاکھ ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی ۔ کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی اداروں نے نظرثانی شدہ ریاستی ملکیتی انٹرپرائزز(ملکیت اور…

پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز دے دی ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

اکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے، ملک میں جی ڈی پی کا صرف 12 فیصد ٹیکس اکٹھا کیا جاتا ہے جسے ہم نے 15 فیصد تک بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف پاکستان…