براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بینکوں، کمپنیوں کے ونڈفال منافع پر40 فیصد ٹیکس کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے بینکوں، کمپنیوں اورعام لوگوں کوڈالر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل اور دیگرخارجی عوامل کے سبب ملنے والے غیر معمولی ونڈ فال منافع پر 40فیصد ٹیکس عائدکئے جانے کا امکان ہے۔
وفاقی کابینہ آج ریونیو ڈویژن کی طرف…
غزہ جنگ کے باعث 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں تاخیر کا امکان
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور سیکریٹریSIFC اپیکس کمیٹی جہانزیب خان نے میڈیا کو بتایا کہ غیر معمولی صورتحال درپیش ،بہتر ہونے پر سرمایہ کاری کا آغاز ہوگا۔
ریکوڈک میں تانبے اور سونے کی کانوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اور اس…
ٹیکس وصولی میں کمی، 250 ارب اضافی اکٹھے کرنیکا فیصلہ
ایف بی آر نے درآمدی سطح پر ٹیکس وصولی میں کمی کو پورا کرنے کیلیے رواں مالی سال کے باقی ماندہ آٹھ ماہ کے دوران انسداد اسمگلنگ، انتظامی اور انفورسمنٹ اقدامات کے ذریعے 250 ارب روپے سے زائد کا اضافی ریونیو اکٹھا کرنے اور انکم ٹیکس ریٹرن…
ٹریکٹرز کی فروخت میں سالانہ اضافہ، کاروں میں کمی
آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق،کاروں، کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں اکتوبر کے دوران ماہانہ 26فیصد کمی،جولائی سے اکتوبر تک کی مدت میں ملک میں اے جی ٹی ایل کے 7ہزار105یونٹس اور ایم ٹی ایل کے 10 ہزار 191یونٹس…
ملک بھر کیلیے بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونیکا امکان
نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، یکساں ٹیرف کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔
کیپیسٹی چارجز کی مد میں 12 ارب 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، یوز آف سسٹم چارجز کے تحت 10 ارب 24…
ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع
ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی، صوبہ سندھ میں گزشتہ ماہ کنوئیں سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔
تیل و گیس کی تلاش کے لیے 1016 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا تھا جس سے گیس کی فراہمی…
ایچ بی ایف سی کی نجکاری، 15دسمبر تک ضروری کام مکمل کرنے کی ہدایت
نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت نے ہائوس بلڈ نگ فنانس کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کیلیے ایچ بی ایف سی کے اثاثہ جات کی فیئر ویلیو کاتعین کیا گیا۔
ایچ بی ایف سی انتظامیہ کو مالیاتی مشیر اور سیکریٹری نجکاری کمیشن…
آئی ایم ایف کی 9 ہزار 415 ارب کے سالانہ ٹیکس ہدف پر رضامند
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سالانہ ٹیکس وصولیوں کاہدف برقرار رکھنے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد منی بجٹ نہیں آئے گا۔
نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا گیا ہے، آئی ایم ایف کو یقین دہانی…
حکومت کا نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ
وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ نئے اور پرانے ایکسپورٹرز کے لیے مقامی اور درآمدی گیس کی فراہمی سے متعلق فرق کو ختم کردیا گیا ہے۔
حکومتی فیصلے کے مطابق ٹیرف اسکیم کے تحت نئی صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ذرائع کے مطابق 15 نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر تک کمی متوقع ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 16 روپے 50…