براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ
ایک تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 211800 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے181584 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1940…
سندھ میں گنے کی کم از کم قیمت 425 روپے فی من مقرر
جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ حکومت گندم کی کم قیمت 4000 روپے فی من پہلے ہی مقرر کر چکی ہے۔
سیکریٹری زراعت سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہ کیا کہ محکمہ رزاعت میں 10 ڈی جیز ہیں اور ایک کین کمشنر ہے، محکمہ زراعت کی تقریباً 13 ونگز…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔
پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ابتدائی وقت میں…
آذربائیجان سے ایل این جی کی عدم دستیابی متوقع ،جنوری میں گیس بحران کا امکان
وزارت توانائی کے سینئر حکام نے کہا کہ آذربائیجان کی سرکاری کی کمپنی ساکر (SOCAR) کی جانب سے جنوری 2024میں سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کا بہت زیادہ امکان ہے۔
آنے والے ایل این جی کارگو کی عدم فراہمی سے پہلے ملک میں دسمبر 2023…
حکومت ورلڈ بینک کے فنڈڈ منصوبوں پر پیش رفت میں ناکام
ورلڈ بینک کی جانب سے اسپانسر کیے جانے والے6.7 ارب ڈالر مالیت کے نصف سے زائد وفاقی منصوبوں پر پیش رفت غیر تسلی بخش ہے جب کہ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں ان منصوبوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منصوبوں پر پیش رفت کو غیر تسلی بخش قرار دے…
قرضوں کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر7.7 فیصد کا اضافہ
بینکوں کے ڈپازٹس، سرمایہ کاری اور مختصر مدت کے قرضوں کے حجم میں اکتوبر کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 26398 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو ستمبر کے…
حکام نے ٹیکس نیٹ میں مزید 15 لاکھ افراد کو شامل کرنے کے منصوبے سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
پاکستان کی ٹیکس اتھارٹی کے اعلیٰ حکام نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو جون 2024 کے آخر تک مزید 15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منصوبے سے آگاہ کردیا۔
پورٹ کے مطابق ایک سینیئر ٹیکس عہدیدار نے بتایا کہ یہ حکمت عملی…
مزید تین اہم سرکاری ملکیتی اداروں کو سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی نگرانی میں دینے کا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت کی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام کے جائزے کی بات چیت جاری ہے، اس نے کلائمٹ فنانسنگ پالیسی کو جلدازجلد حتمی شکل دینے اور مزید تین اہم سرکاری ملکیتی اداروں کو وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ (سی…
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے سخت مطالبات کیے جانیکا امکان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان سے سخت مطالبات کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے مختلف محکموں سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے، تکنیکی سطح کے مذاکرات میں ایف بی آر نے…
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہو گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے…