براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 3 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…
ٹماٹر، آلو، آٹا اور مرغی سمیت 20 اشیا مہنگی ہوگئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ میں…
موسمیاتی تبدیلی پر جی ڈی پی کا ایک فیصد سالانہ خرچ کی تجویز پر آئی ایم ایف نے اتفاق کرلیا
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کرنے کا منصوبہ شیئر کردیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ نیشنل کلین ائیر پالیسی پر موسمیات تبدیلی اور پلاننگ کمیشن حکام کے مذاکرات ہوئے۔
ذرائع کا کہنا…
اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کی کمپنی…
الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئی ایم ایف کی شرط پر نئے لوگ ٹیکس نیٹ میں لانے اورٹیکس چوری روکنے کیلیے الیکٹرانک سیلز ٹیکس انوائسنگ سسٹم نصب کرنے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر کی طرف سے ٹیئر ون میں شامل بڑے…
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں 65 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 65 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔
اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 4 سالوں کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر 892.8 ملین ڈالر کی براہ…
پی آئی اے کی نجکاری، فنانشل ایڈوائزر تعیناتی کی منظوری
نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی سربراہی میں نجکاری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کارپوریشن کی نجکاری کے لیے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کامیاب…
اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھا جائیگا
پاکستان ریلوے کے اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا،اسٹرٹیجک ایم ایل ون منصوبے کا سنگ بنیاد اگلے سال فروری یا مارچ تک رکھا جائے گا ۔
پہلا فیز کراچی سے ملتان تک تعمیر کیا جائے گا جس کی بڈنگ کی…
آئی ایم ایف کا منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی کا مطالبہ
نجی نیوز چینل کے مطابق ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں ٹیکس وصولی پلان، اینٹی منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر مذاکرات جاری ہیں جس میں ایف بی آر نے ہر سیکٹر سے سیلز ٹیکس، انکم…
ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں، وزیر خزانہ
نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر ترقیاتی مالیاتی ادارے کیپٹل مارکیٹ کی ترقی اور ترقی کے ممکنہ محرک ثابت ہو سکتے ہیں ، ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں۔
نگران وفاقی وزیرخزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد…