براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سندھ، پنجاب، کے پی میں گندم اجرائی قیمت یکساں، اسمگلنگ کا راستہ بند
ملکی تاریخ میں طویل عرصہ بعد سندھ، پنجاب اور پختونخوا میں سرکاری گندم کی تقریباً یکساں قیمت مقرر ہونے سے پنجاب سے سرکاری گندم آٹا کی بین الصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند ہو گیا۔
سندھ اور پختونخوا نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری گندم…
اسٹاک مارکیٹ، 55ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 991پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔
سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کی کارکردگی…
متنازع میونسپل یوٹیلٹی چارجز وصول کرنیکی دوبارہ کوشش شروع
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں سے ایک بار پھر متنازع میونسپل یوٹیلٹی چارجز وصول کرنے کیلئے کوشش شروع کردی، کے الیکٹرک کے ذریعے یوٹیلٹی چارجز وصول کرنے کیلئے سٹی کونسل سے قرارداد منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
بلدیہ عظمی کراچی کی…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے،10گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 158 روپے ہے۔
اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20…
آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے، وزیر خزانہ
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنےکہا کہ وہ جائزے کی کارروائی کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد بیرونی فنانسنگ گیپ کوبھرنے کا مشورہ دینگے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے سرکردہ افسران کے مابین اسٹاف لیول معاہدے کے لیے 3 ارب ڈالر کے ایس بی اے…
حکومت نے 252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کردیئے
اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے 252 ارب مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کیے ہیں جن میں 3، 5 اور 10 سال کے پیپر کی فروخت شامل ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت نے تین سال کے 139 ارب مالیت کے پی آئی بیز فروخت کیے ہیں،…
3 بڑی کار کمپنیوں کے مینو فیکچرنگ لائسنس بحال کر دیئے گئے
وزارت صنعت وپیداوار نے کار مینو فیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر بحال کیے ، گاڑیوں کی ایکسپورٹ،لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کار کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔
نجی نیوز چینل کے مطابق کار ساز کمپنیوں نے گاڑیوں کی…
صارفین کیلئے بجلی مزید 40 پیسے فی یونٹ مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں نومبر کے بلوں میں کی جائیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لائف لائن اور…
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ،ماہانہ 25 مکعب میٹر گیس کی قیمت 200 سے بڑھا کر 300 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
ماہانہ 60 مکعب میٹر گیس کی قیمت 300 سے بڑھ…
پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے کے انتظامات، تفصیلات اور نئی تجاویز سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو آگاہ کردیا ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں حکومت کو رواں مالی سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں…