براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت کا کاربن اخراج والی انڈسٹری پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
سینیٹر سیمی ایزدی کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا، جس میں حکام نے نئی کاربن پالیسی کی ڈرافٹنگ پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کاربن ٹریڈنگ دنیا میں بڑی مارکیٹ ہے۔
کاربن پالیسی گائیڈ لائن تیار کی جا چکی ہے،…
صارفین کو مہنگی ایل این جی کی فراہمی،قرضے میں اضافہ کا خدشہ
ایل این جی نے سرکاری مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل کیلئے گردشی قرضے میں بڑا اضافہ کیا ہے جسے (ایس این جی پی ایل) ایل این جی فراہمی کی مد میںسوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ سے 470 ارب روپے ملنا تھے۔
پی ایس او قطر سے ایل این جی کنٹریکٹ…
سونے کی قیمت میں دو دن کمی کے بعد آج اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا اور قیمت ایک ہزار 988 ڈالر فی اونس پر مستحکم ہے۔
دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کے دن فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2…
غیرقانونی تجارت سے معیشت کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان
پاکستان بزنس کونسل کے مطابق غیرقانونی تجارت کا مجموعی حجم دستاویز اور غیر دستاویز معیشت کا 10 فیصد ہے، غیرقانونی تجارت کی فنڈنگ اور معاونت جرائم پیشہ عناصر کرتے ہیں، غیرقانونی تجارت انڈر انوائسنگ، ہنڈی حوالہ، ورکرز ترسیلات اور روپے کی قدر…
آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلیے بجٹ سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ
پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولارائزیشن کا نظام متعارف کروائے، ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم پر 90 ارب خرچ ہوں گے جو منظوری کے لیے کابینہ کو پیش کی جائے۔ 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب ٹیوب ویل صارفین دیں گے۔
آئی ایم ایف…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 54301 پوائنٹس پر آگئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 441 پوائنٹس کی تیزی آگئی اور انڈیکس 54000 پوائنٹس کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا، 100 انڈیکس بڑھ کر 54301 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات،…
آئی ایم ایف سے مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ، شمشاد اختر
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے…
اگلے 3 ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری ناممکن ہے،نگران وزیر نجکاری
وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ نگران حکومت اگلے 3 ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری نہیں کر سکے گی، یہ جنوری کے آخر تک بولی لگانے کیلئےتیار ہو جائے گی۔
8کمپنیوں میں 3ایسی ہیں جو 20 سرفہرست مالیاتی مشاورتی فرموں میں…
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب روپے سے کم رہنے کا امکان
پاکستان نے آئی ایم ایف کو دی گئی بریفنگ میں بتایا کہ امپورٹ پر پابندیوں اور دیگر اقدامات کے نتیجے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب روپے سے کم رہنے کا امکان ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو پاکستان کیلیے بیرونی فنانسنگ کے چیلنجز سے نمٹنا آسان ہوجائے…
پی آئی اے کا ایئربس 320 ساختہ جہازوں کے انجن خریدنے کا فیصلہ
پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے فضائی بیڑے میں شامل کم گنجائش اورفیول ایفیشنٹ جہازوں کے انجنز کے حصول کیلیے اشتہار شائع کروا دیا گیا۔
پی آئی اے حکام کے مطابق ایئر بس 320 جہازوں کے لیے 6 عدد یا اس سے زائد تعداد میں انجن کی لیز اور خریداری…