براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایف آئی اے اور ایس ای سی پی میں معلومات کے تبادلے کا معاہدہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) میں معلومات کے تبادلے، استعداد کار میں اضافے اور تعاون کو بڑھانے کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب ایس ای سی پی…

ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر 2 ہزار 3 ڈالر کی سطح پر آ گئی،مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 سو روپے کی کمی ہوئی۔ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے کا ہوگیا

پیر کے روز کاروبار کا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کے اضافے سے شروع ہوئی جب ڈالر 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا، بعد ازاں ڈالر کی قیمت 24 پیسے کے اضافے سے 284.55 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج…

آئی ایم ایف کا اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد و شمار ماننے سے انکار

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے جاری مذاکرات میں حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو فراہم کردہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے جب کہ آئی ایم ایف نے…

گندم بحران،ذخیرہ اندوز متحرک، ملز کو فروخت 50 فیصد کم

نگران کابینہ کی جانب سے سرکاری گندم اجراء پالیسی کی منظوری میں غیر معمولی تاخیر سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گندم کی قیمت میں 500 روپے فی من تک جبکہ بیس کلو آٹا تھیلا کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ہوا۔ گندم بیوپاریوں نے گندم مزید مہنگی…

آٹو موبائل سیکٹر کی عالمی تجارت میں پاکستان کا حصہ بہت کم

پاکستان میں آٹو موبائل سیکٹر کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے، ادائیگیوں کے توازن کے معاملات کی وجہ سے درآمدات پر لگنے والی پابندیوں اور معاشی سست روی نے نئی آٹو موبائلز کی فروخت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ پاک وہیلز کے جاری کردہ اعداد و…

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصد اضافہ

چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چائے کی درآمدات پر 184.061 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

ترسیلات زر بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور عرب مانیٹری فنڈ کے درمیان معاہدہ

ترسیلات زر بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور عرب مانیٹری فنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور عرب مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن بن عبداللہ نے ابوظہبی میں مفاہمت کی یادداشت پر…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کر لی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ شیئر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے…