براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ ، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف…

عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین ایم او یو طے پا گیا

ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبداللہ الحامدی اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اے ایم ایف کے زیر اہتمام ابوظہبی میں ایک تقریب میں مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو)…

ملک میں گندم کا 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ موجود

وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے واضح کیا ہے ملک میں وافرگندم موجود ہے،نجی شعبہ نے 7 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی ہے جبکہ 12 لاکھ ٹن مزید منگوائی جائے گی۔ پاسکو اور صوبائی محکمہ خوراک کے پاس 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ ہے جو ملکی…

اگلے مالی سال میں ٹیکس وصولیاں 15 ہزار ارب روپے تک بڑھانے کی ہدایت

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے رواں مالی سال کے سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف جو کہ 9.4 ٹریلین (9ہزار 400 ارب) روپے رکھا گیا تھا اسے کم قرار دیا ہے اور حکام سے کہا کہ وہ اگلے مالی سال میں ٹیکس وصولیوں کو15ٹریلین روپے ( 15 ہزار ارب روپے )تک…

آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون کا عندیہ

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف مشن کو معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا، ایف بی آر کی اصلاحات اور سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ حل کرنے کیلئےحکومتی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت…

ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک ریٹ 283 روپے سے تجاوز

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری ہے، امریکی کرنسی کے انٹربینک ریٹ 283روپے اور اوپن ریٹ 284روپے سے تجاوز کرگئے۔ معاشی سرگرمیوں میں بتدریج اضافے، شعبہ جاتی بنیادوں پر معیشت کی ڈیمانڈ اور شرح تبادلہ کے تعین کو مارکیٹ فورسز پر…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 2005 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 50 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، 27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔…

پی پی ایل کے 72 ویں اجلاس میں 15فیصد نقد منافعِ منقسمہ کی منظوری

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا72 واں سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا،رپورٹ کے مطابق سال کے لیے مجموعی اد ا شدہ منافعِ منقسمہ 25 فیصد رہا۔ پی پی ایل کے بورڈ نے شیئرہولڈرز کو آگاہ کیا کہ ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی بازیافت اور…

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، دسمبر کیلئے سودے 81ڈالر فی بیرل میں طے

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی دسمبر کی ڈیلیوری 1.29 امریکی ڈالر یا 1.57 فیصد گر کر 81.02 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔ امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ (اے پی آئی ) نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347…