براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ویزا نے ایچ بی ایل کے اشتراک سے شی از نیکسٹ پروگرام کا آغاز
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے عالمی پلیٹ فارم ویزا سے اس پروگرام کے تحت کاروبار کرنے والی پاکستانی خواتین کو 50,000 امریکی ڈالر مالیت کی گرانٹس، خاص طور سے تیار کردہ ایک تربیتی پروگرام،نیٹ ورکنگ تک رسائی اور سیکھنے کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع…
ماسٹر کارڈ اور یورو نیٹ پاکستان کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری
ماسٹر کارڈ نے محفوظ الیکٹرانک مالیاتی لین دین کے طریقہ کار کے انڈسٹری لیڈر یورو نیٹ کے ساتھ پاکستان میں کارڈ کے بطور خدمات (CaaS) اور بینک کے بطور فن ٹیک (BaaF) سلوشنز کیلیے اسٹرٹیجک شراکت داری کرلی۔
اس شراکتداری کے تحت دونوں ادارے…
مالی سال کے پہلے 4 ماہ، برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 کے ابتدائی 4 ماہ میں برآمدات 0.66 فیصد اضافے سے 9 ارب 16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہیں۔
اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ گزشتہ مالی…
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مثبت نتائج کا آغاز ہو گیا
جولائی تا ستمبر تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی جبکہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے ریونیو میں25 فیصد اضافہ ہوا البتہ ترسیلات زر میں 19.8فیصد، برآمدات میں5فیصد اور درآمدات میں23.8 فیصد کمی…
آئی ایم ایف وفد کی 70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات کیلئےآج پاکستان آمد
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونگے، جس کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 2 نومبر سے پاکستان آئے گا اور پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔…
ڈالر اور پٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیا کی قیمتیں عروج پر
ڈالر کی قدر اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پرائس کنٹرول کا نظام غیر موثر ہونے کی وجہ سے پرچون فروشوں نے قیمتیں کم نہیں کیں۔
ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اور پرائس کنٹرول…
گھریلو گیس کا زیادہ سے زیادہ بل 1300 آئیگا، وزیر توانائی
نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کا خسارہ ختم کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ضروری تھا، ماضی میں گیس کی قیمتیں بتدریج بڑھائی جاتیں تو آج ہمیں اتنا زیادہ اضافہ نہ کرنا پڑتا۔
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ…
ایف بی آر کا رواں مالی سال کے 4 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول
ایف بی آر نے مالی سال کے 4 ماہ میں 37 فیصد اضافے سے 2 ہزار 748 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔گزشتہ سال اسی عرصے میں 2 ہزار 159 ارب روپے کے محصولات حاصل ہوئے تھے۔
ایف بی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا ، نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 96 پیسے کی کمی کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے 11.8کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962 روپے 17 پیسے ہوگی،اور فی کلو…
بجلی 1 روپے 30 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست
ڈسکوز کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی درخواست کے نتیجے میں بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑ سکتا ہے۔
ڈسکوز کی درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ کمپنیوں نے کیپیسٹی چارجز…