براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔ قبل ازیںحکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔

او جی ڈی سی ایل کا منافع 224 ارب روپے سے زائد، مالی پوزیشن مستحکم

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) کا منافع کی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ظفر مسعود نے نے بتایا…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے ایک بار پھر مہنگائی میں کمی کی نوید بھی سنائی ہے اور کہا ہے کہ اکتوبر کے دوران مہنگائی میں کمی آئے گی، مہنگائی میں کمی کا سلسلہ دوسری ششماہی میں بھی جاری رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عمومی مہنگائی ستمبر میں بڑھ کر 31.4 فیصد…

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد اضافہ

پٹرولیم ڈویژن کےنوٹیفکیشن کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا، پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیے گئے۔ ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے قیمت نہیں بڑھائی گئی تاہم…

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1028 روپے کم ہو…

پنجاب، 4 ماہ کا بجٹ آج پیش ہوگا

پنجاب کے آئندہ چار ماہ کے بجٹ میں تنخواہوں، پنشن اور ٹیکسوں کی مد میںکوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ،80فیصد رقم منصوبوں پر خرچ ہوگی ۔ پنجاب کی نگران حکومت نے 19 جون کو 4ماہ کیلیے 1719 ارب حجم کا بجٹ پیش کیا تھا، اس بجٹ میں یکم جولائی سے 31…

ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعمر

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹرعمرسیف نے 2024 تک 5 جی لانچ کرنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے، لیکن اس سے پہلے ضروری ہے کہ ایسے اقدامات کیے جائیں کہ جن کے نتیجے میں ٹیلی کام سیکٹر کو فروغ مل سکے۔ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ٹیلی کام…

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا آج اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لے گی، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل یا برقرارر کھنے کا فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا…

چینی کرنسی آر ایم بی کے لئے پاکستان میں کلیئرنگ بینک قائم

وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرمایہ کاری کا ذریعہ رہا ہے، پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں چینی کرنسی آر ایم بی کے استعمال کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف…

پی آئی اے کے شیڈول میں بہتری، آج کی 29 پروازیں منسوخ

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے معاملات طے پانے کے بعد پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے اور آج قومی ائیر لائن کی مقامی و بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔ ادارے کو گزشتہ 14 دن میں 679 پروازوں کی منسوخی کا نقصان ہوچکا ہے،…