براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا
رواں برس 5 ستمبر کے بعد سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 9 فیصد کا اضافہ، عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی آئی لیکن نقل و حمل کے اخراجات میں بھی کمی کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں صارفین کو تقریباً 2 ماہ کے دوران کوئی بڑا ریلیف…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے باعث یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات…
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا…
سی پیک میں تیسرے فریق کو انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہونگے
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے انتظامات دونوں ممالک باہمی طور پر سنبھالیں گے، کوئی بھی تیسرا فریق سی پیک میں سرمایہ کاری تو کرسکتا ہے لیکن اسے انتظامی معاملات میں حصہ دار نہیں بنایا جائے گا۔
اعلیٰ سطحی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون…
بجلی چوری کیخلاف مہم؛ 26 ارب جرمانہ وصول، 53 ملازمین معطل
ملک بھر میں انسداد بجلی چوری مہم کے دوران آپریشن میں 26 بلین سے زائد جرمانہ وصول جب کہ 53 ملازمین معطل کئے گئے ہیں۔
حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کے فیصلے کے مطابق ملک بھر میں انسداد بجلی چوری مہم کے دوران آپریشن میں 26 بلین سے زائد…
روس کا گیس پائپ لائن منصوبے پر بات کرنے سے ہی انکار
پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی جب کہ روس پاکستان کی طرف سے منصوبے کے اسٹرکچرمیں باربار تبدیلیوں سے ناخوش ہے۔
ذرائع کے مطابق10اکتوبرکو روس جانے والے پاکستان وفد کے ایجنڈے میں طویل…
ایف بی آر نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف اہداف سے زائد ٹیکس وصولی کرلی، نگران وزیر خزانہ
نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 ماہ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اہداف سے زائد ٹیکس وصولی کی ہے۔…
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی منڈی میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار…
کاروں پر 37 سے 43 فیصد ٹیکس آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ
پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسے سریز مینوفیکچررز(پاپام) کے چیئرمین عبدالرحمان عزیز نے کہا ہے کہ کاروں پر 37سے 43 فیصد ٹیکسوں کا نفاذ آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان آٹو شو…
رواں ہفتے مہنگائی 0.33 فیصد کم رہی، ادارہ شماریات
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران 14اشیا مہنگی جبکہ 17 سستی ہوئی ہیں ۔
آلو، ٹماٹر، انڈے، دال مونگ، نمک، لہسن ، گوشت اورسگریٹ مہنگے ہوگئے، جبکہ دالوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ…