براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

ترجمان پی آئی اے کے مطابق آئندہ چند روز میں خطیر رقم کے حصول کے بعد پی آئی اے کے آپریشنز میں بہتری آئے گی، قومی ائیرلائن کی جانب سے ترجیحی بنیاد پر ضروری امور کے لیے رقوم کا استعمال بنایا جائے گا۔ نگران وفاقی وزیر برائے…

کاروں پر 37 سے 43 فیصد ٹیکس آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسے سریز مینوفیکچررز(پاپام) کے چیئرمین عبدالرحمان عزیز نے کہا ہے کہ کاروں پر 37سے 43 فیصد ٹیکسوں کا نفاذ آٹو انڈسٹری کی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان آٹو شو…

چینی کرنسی کو ڈالر، یورو جیسی حیثیت حاصل ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں قواعد و ضوابط کے لحاظ سے چینی کرنسی آر ایم بی کو دیگر بین الاقوامی کرنسیوں جیسے کہ امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے مساوی حیثیت حاصل ہے۔ پاکستان میں سرکاری اور نجی دونوں شعبے دو طرفہ…

برانچ لیس بینکاری کی ہر ٹرانزیکشن کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

اسٹیٹ بنک کے مطابق 31 جنوری 2024سے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس کے ذریعے رقوم بھجوانے اور وصول کرنے والے اکاؤنٹ یا والٹ ہولڈرزکی بائیو میٹرک ویریفکیشن کی جائے۔ اسٹیٹ بینک منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو سرمائے کی فراہمی کے خدشات کی روک تھام…

ریلوے خسارہ، 4 سے 5 ارب کا بیل آؤٹ پیکیج درکار، سی ای او

سی ای او ریلوے نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو مالی خسارے کا سامنا ہے، مالی خسارے کو کم کرنے کیلیے بیل آؤٹ پیکیج کی ضرورت ہے۔ گزشتہ 2 سال میں سیلاب اور کورونا کی وجہ سے ریلوے کو مالی خسارے کا سامنا…

پی ایس او نے 5.7 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا

اجلاس میں بتایا گیا کہ PSO نے 3.6 ٹریلین روپے کی مجموعی آمدنی کی، بورڈ نے فی حصص 7.50 روپے کے منافع کا اعلان کیا، جو کہ مالی سال 2022-23 کے لیے 75% کے برابر ہے۔ پی ایس او نے 3.6 ٹریلین روپے کی مجموعی آمدنی اور 5.7 بلین روپے کا بعد از…

زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔…

جولائی تا ستمبر، گردشی قرضوں کا حجم بڑھ کر 2540 ارب روپے ہوگیا

آئی ایم ایف بورڈ منظوری کے بعد دسمبر میں قرض کی اگلی قسط 71 کروڑ ڈالر ملنے کے امکانات ہیں پاکستان میں بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ ماہ ستمبر کے اختتام تک بڑھتے ہوئے 2 کھرب 54 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے باوجود اس کے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے…