براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کی مختلف ممالک کیساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کی گڑبڑ کا انکشاف
پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی تاجروں نے چین، سنگاپور، جرمنی اور برطانیہ سے مالی سال 2022 کے دوران 19 ارب ڈالر کی درآمدات کی ہیں۔
ان ممالک کی جانب سے پاکستان کو 26.3…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 51177کی سطح پر آگیا
حصص کی مالیت میں 31ارب 79کروڑ 38لاکھ 62 ہزار 696روپے کا اضافہ ہوگیا، 456 پوائنٹس کی تیزی بھی ہوئی ،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 149.19پوائنٹس کے اضافے سے 51177.13پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
حکومت کی جانب سے کثیرالقومی کمپنیوں…
رواں سال کینو کی اچھی پیداوار ہونے کا امکان
کینو کی 27لاکھ ٹن کی بمپر پیداوار ہونے کے امکانات کے پیش نظر وزارت تجارت نے رواں سال 15نومبر سے ہی کینو برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
فیصلہ وزارت تجارت کی جانب سے قائم کمیٹی کی تجویز کی روشنی میں کیا گیا ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں سال…
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارہ 962 ارب روپے رہا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سال24-2023کی پہلی سہ ماہی میں ملک کابجٹ خسارہ962.801 ارب روپے رہنے کا انکشاف ہواہے جو ملکی جی ڈی پی کے 0.9 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
اعدوشمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ…
71 کروڑ ڈالرقرضہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے
حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے۔
مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے، حکومت پاکستان بیرونی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 750روپے کمی
ایک تولہ سونہ 208450روپے کا ہوگیا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1970 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے گھٹ کر 208450روپے کا ہوگیا…
اسٹیٹ بینک کا 4بینکوں پر 8 کروڑ 31 لاکھ روپے جرمانہ عائد
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چار بینکوں یو بی ایل، بینک آف پنجاب، جے ایس بینک، الائیڈ بینک پر مجموعی طور پر 8 کروڑ 31 لاکھ 57 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
بینکنگ سپرویژن ڈپارٹمنٹ کے مطابق یہ بینک کسٹمرز کی…
اسٹاک مارکیٹ، 51ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی، ڈالر کی محدود پیشقدمی
انٹربینک مارکیٹ میں 30پیسے کمی سے ڈالر 279.42 کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں 50پیسے بڑھنے سے 281.50 روپے پر پہنچ گیا
گیس ٹیرف بڑھنے سے افراط زر کی شرح 24فیصد تک پہنچنے کے خدشات، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس سیکٹر میں پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان…
ٹیکسٹائل کے برآمدکنندگان کا 72گھنٹوں میں ریفنڈز کے اجرا کا مطالبہ
ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے سیلز ٹیکس رولز 2006 کی شق 39 ایف کے تحت 72گھنٹوں میں ریفنڈز کے اجرا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز اور ڈیوٹی ڈرابیک نہ ملنے سے برآمدکنندہ صنعتوں کو مشکلات اور چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔…
پاکستانیوں کی آف شور دولت کا تخمینہ 19 ارب ڈالر
اوورسیز پاکستانیوں کی دولت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، یہ رپورٹ ای یو آبزرویٹری کی جانب سے تیار کی گئی ہے، رپورٹ میں دنیا کے ارب پتیوں پر کم از کم 2 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
اس طرح ریونیو میں سالانہ 250…