براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

رواں مالی سال مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ برائے 23-2022 جاری کردی جس کے مطابق روس یوکرین تنازع کی وجہ سے مالی سال 22ء کی دوسری ششماہی میں ہی معیشت کو چیلنجز کا سامنا رہا۔ مالی سال 23-2022 کے آخر میں معیشت میں بہتری کے آثار…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کمی

برنٹ خام آئل کے مستقبل کے سودوں میں 2.02 ڈالر یا 2.2 فیصد کمی ہوئی اور یہ 90.14 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوئے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 2.19 ڈالر یا 2.5 فیصد کم ہو کر اس کی فروخت 85.89 ڈالر فی بیرل رہی۔ مشرق وسطیٰ…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا، یوٹیلیٹی اسٹورزپرعام صارفین کے لیے فی کلوچینی کی قیمت 155روپے مقرر کی گئی ہے۔ بی آئی ایس پی صارفین کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 109 روپے مقرر کی گئی ہے،اس سے قبل عام صارفین کے…

ای سی سی کی گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظو ری

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں دیگر کیٹیگریز کیلئے گیس کی قیمت میں تقریباً 193 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ای سی سی نے سی این جی کیلئے گیس کی قیمت 2 ہزار 595 روپے فی ایم ایم بی…

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ

پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے،اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 1072 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہوگیا،عالمی منڈی میں بھی سونےکے…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ مئی2017 کے بعد پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچا ہے،یاد رہےکہ 25 مئی 2017 کو…

کم از کم اُجرت 32 ہزار، سمری کابینہ میں پیش کی جائے، نگران وزیراعلیٰ سندھ

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے محکمہ لیبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو فعال کرے تاکہ صنعتی اکائیوں میں تمام محنت کشوں خاص طور پر خواتین ورکرز کے ساتھ ان کی تنخواہوں، ریگولرائزیشن اور ریٹائرمنٹ کے حوالے سے…

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کو بریک لگ گئے

پیٹرول کی قیمت میں کمی اور روپیہ مستحکم ہونے سے طوفانی رفتار سے بڑھتی مہنگائی کو بھی بریک لگ گئی، اشیا خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پیک شدہ اشیا فروخت کرنیو الی ملٹی نیشنل کمپنیاں عوام کو ریلیف دینے پر تیار نہیں، پیک شدہ آئٹمز کی…

ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی سہولت فراہم کرنے کے بارے میں سنگل پورٹل ڈیزائن اور ڈیولپمنٹ و عمل درآمد کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی جس کے تحت تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ یہ کمیٹی…

ستمبر میں چین سے 7.72ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی

ستمبر میں پاکستان کو چین سے 7.72 ملین امریکی ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) موصول ہوئی جس سے مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دوست ہمسایہ ملک سے مجموعی طور پر 3.126 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری…